وزیراعظم کا کویت کے ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، حملوں سے جانی نقصان پر اظہار افسوس
وزیراعظم شہباز شریف نے کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الصباح سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ اسلام آباد سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے کویت پر حملوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے کویت کی قیادت اور عوام کے ساتھ پاکستان کی […]
کویت میں متعدد امریکی فوجی طیارے تباہ، ایران کا ایک F-15 طیارہ گرانے کا دعویٰ
کویت کی وزارت دفاع کا کہنا ہے آج صبح امریکا کے متعدد طیارے گر کر تباہ ہوئے۔ کویتی وزارت دفاع کے ترجمان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں متعدد امریکی فوجی طیارے گر کر تباہ ہونے کی تصدیق کی گئی تاہم طیارے گرنے کی وجوہات نہیں بتائی گئیں۔ انہوں نے تصدیق کی […]
ٹی 20 ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی: پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کیے جانے پر غور
ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی پر کھلاڑیوں پر 50،50 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیے جانے پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق کرکٹ ٹیم کے بیشترکھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ لگائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جرمانہ عائد کرنے پر کچھ پیچیدگیاں ہیں جن پر بات چیت […]
چین نے ایران کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرادی
چین نے ایران کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرادی۔ چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے گفتگو میں کہا کہ چین ایران کی خودمختاری، سکیورٹی اور جغرافیائی سالمیت کے دفاع کی حمایت کرتا ہے۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق بیجنگ نے زور دیا کہ ایران کی قومی خودمختاری، سکیورٹی […]
حج آپریشن 2026، پاکستان سے پہلی حج پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی
اسلام آباد: پاکستان سے حج پروازوں کا شیڈول سامنے آگیا ہے جس کے مطابق پہلی حج پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی۔ ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج اسکیم کے تحت 468 پروازوں سے عازمین کو حجاز مقدس بھیجا جائےگا، 18 اپریل کو کراچی، لاہور، سیالکوٹ اور ملتان سے پروازیں روانہ ہوں گی۔ […]
سعودیہ نے ایران پرحملےکیلئےٹرمپ پردباؤ نہیں ڈالا، واشنگٹن میں سعودی سفارتخانےکی امریکی اخبارکی خبرکی تردید
واشنگٹن میں سعودی سفارتخانے نے امریکی اخبار میں شائع خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ایران پر حملوں کے لیے ٹرمپ پر دباؤ نہیں ڈالا۔ واشنگٹن میں سعودی سفارتخانےکی جانب سے ایکس پر جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ مملکت نے ہمیشہ ایران کے ساتھ قابل اعتماد معاہدے کے لیے […]
ممکن ہےکہ ایران میں زمینی فوج بھیجنا ضرورت بن جائے، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں زمینی فوج بھیجنے کو خارج از امکان قرار دینے سے گریز کیا ہے۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ دیگر صدور کی طرح زمینی فوج نہ بھیجنےکی بات نہیں کروں گا۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امکان ہےکہ زمینی فوج کی ضرورت نہیں […]
چین کے دو اجلاسوں میں عوامی شمولیت سے عوامی فلاح کا سفر
چین میں ہر سال منعقد ہونے والے “دو اجلاس” یعنی قومی عوامی کانگریس اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس صرف رسمی پارلیمانی سرگرمیاں نہیں ہوتیں بلکہ یہ پورے معاشرے کی آواز کو پالیسی سازی کا حصہ بنانے کا ایک منظم اور مؤثر طریقہ ہیں۔ چین کی چودہویں قومی عوامی کانگریس کا چوتھا اجلاس 5 مارچ […]
ایران‑اسرائیل جنگ: جدید لڑائیوں میں A I فیصلہ ساز ٹیکنالوجی
28 فروری 2026 کو مشرقِ وسطیٰ کے حالات نے ایک نیا اور تشویش بھرا موڑ لیا جب اسرائیل اور امریکہ نے مشترکہ طور پر ایران پر بڑے پیمانے پر حملہ کیا، جسے امریکی فوج نے “Operation Epic Fury” اور اسرائیل نے “Operation Lion’s Roar” کا نام دیا۔ اس کارروائی میں ایران کے سپریم لیڈر آیتالله سید علی خامنئی سمیت […]
فتح حق،باطل کا غرور اور ابراہیمی معرکہ
مشرقِ وسطیٰ کے تپتے ہوئے صحراؤں سے اٹھنے والا بارود کا دھواں اب محض ایک علاقائی تنازع نہیں رہا، بلکہ یہ ایک ایسے عالمی تصادم کی صورت اختیار کر چکا ہے جس کی پیشگوئی تاریخ کی کتابوں اور آسمانی صحیفوں میں صدیوں پہلے کر دی گئی تھی۔ ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان جاری یہ […]