جب آپ مذہبی شدت پسندی کا شکار ہوں
گلگت بلتستان کی وادیوں میں خاموش مگر خطرناک تبدیلیاں جاری ہیں۔ یہاں کے نوجوان فطرتاً نرم مزاج، محنتی اور بااخلاق ہیں، مگر مسلکی کشیدگی، سوشل میڈیا کے اثرات اور نظریاتی بیانیے انہیں ایک خطرناک راستے کی طرف دھکیل رہے ہیں۔ ایک شریف گھرانے کا ہونہار بیٹا، جسے والدین نے تعلیم اور کردار کی بنیاد پر […]
مشرق وسطیٰ میں جنگ کے اثرات: پاکستان اسٹاک میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں 14000 سے زائد پوائنٹس کی کمی
مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال کے پاکستان اسٹاک مارکیٹ پر بھی شدید منفی اثرات نظر آ رہے ہیں اور پی ایس ایکس 100 انڈیکس کا آغاز ہی 15 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی سے ہوا۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر مارکیٹ اوپن ہی منفی انداز میں ہوئی اور 100 انڈیکس میں 15344 پوائنٹس کی […]
"فرام پرَیزنس ٹُو پاور” ڈیجی میپ کی خواتین قیادت سازی کا قومی پائلٹ مرحلہ مکمل
ڈیجیٹل میڈیا الائنس آف پاکستان (DigiMAP) نے، انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (IFJ) اور نیشنل اِنڈاؤمنٹ فار ڈیموکریسی (NED) کے تعاون سے، خواتین قیادت سازی کے پائلٹ منصوبے "From Presence to Power: Building Women’s Leadership in DigiMAP” کے اشاعتی مرحلے کی تکمیل کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ پائلٹ منصوبہ بلوچستان، خیبر پختونخوا، سندھ، پنجاب/اسلام آباد […]
تصدیقی تعصب: شعور کا سراب اور فکری قیدِ تنہائی
انسانی ذہن قدرت کا سب سے پیچیدہ اور حیرت انگیز شاہکار ہے، لیکن اس کی ایک بنیادی کمزوری یہ ہے کہ یہ حقیقت کا ادراک کرنے کے بجائے اکثر اپنی ہی تخلیق کردہ دنیا میں رہنا پسند کرتا ہے۔ "تصدیقی تعصب” یا Confirmation Bias وہ ذہنی عمل ہے جس کے تحت انسان صرف ایسی معلومات […]
سمندر کی جھاگ یا سیسہ پلائی دیوار؟
اللہ کے پاک نام سے شروع کرتا ہوں جو نہایت مہربان اور رحیم ہے، کریم ہے۔ تمام تعریفیں اس رب العالمین کے لیے جو ہر چیز، ہر واقعے، ہر بات سے خبردار ہے اور واقف ہے۔ اس کی بزرگی ہے، اسی کی بادشاہی ہے، اسی کے لیے بڑاپن ہے۔ درود و سلام نبی مہربان حضرت […]
پاکستان اور افغانستان رجيم: جنگ سرحدوں پر تو تمسخر سوشل میڈیا پر کيوں
کل اگر ایک طرف ایران اور امریکہ کی لڑائی میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ آی اور دیگر رہنماؤں کے جان بحق ہونے کی تصديق هوئی ہے اور پورا مشرقِ وسطیٰ جنگ کے شعلوں کی لپیٹ میں ہے، تو دوسری طرف پاکستان اور افغانستان کے طالبان رجیم کے درمیان بھی کشیدگی اور جھڑپیں […]
سعودی شہر راس تنورا میں ریفائنری پر ڈرون حملہ
سعودی عرب کے شہر راس تنورا میں ریفائنری پر ڈرون حملہ کیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق راس تنورا ڈرون حملے کے بعد احتیاطاً ریفائنری بند کر دی گئی۔ سعودی شہر راس تنورا میں ریفائنری پر ڈرون حملے کے بعد صورتِ حال قابو میں ہے۔ واضح رہے کہ سعودی وزارت خارجہ نے […]