ایک عہد ساز شخصیت ؛ ملک محمد ایوب خان مرحوم

دیہات کی سرزمین ہمیشہ ایسی شخصیات کو جنم دیتی رہی ہے جو اپنے کردار، تدبر اور خلوص سے تاریخ کا حصہ بن جاتی ہیں۔ ملک محمد ایوب خان بھی انہیں نابغہ روزگار لوگوں میں سے تھے، جو محض ایک فرد نہیں بلکہ ایک عہد کی علامت تھے۔ گاؤں ڈھوک ایوب خان کے باسیوں کے لیے […]

آزاد کشمیر میں صدارتی انتخاب پرعوامی رائے پر مبنی سروے

31 جنوری 2026 کو صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال کے بعد آزاد جموں و کشمیر میں آئندہ صدارتی انتخاب کے حوالے سے آئی بی سی اردو کے ایک عوامی سروے میں یہ رجحان سامنے آیا ہے کہ شہریوں کی اکثریت ریاست کے اعلیٰ منصب پر ایسی شخصیت دیکھنا چاہتی […]

ایران کی کسی جوہری تنصیب کو کوئی نقصان نہیں پہنچا، آئی اے ای اے

عالمی جوہری توانائی ایجنسی نے کہا ہے کہ ایران کی کسی جوہری تنصیب کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔ عالمی ادارے کے مطابق سیٹلائٹ تصاویر میں کسی ایرانی جوہری تنصیب میں کوئی نقصان نہیں دیکھا گیا۔ عالمی جوہری توانائی ایجنسی نے مزید کہا کہ اصفہان کی جوہری تنصیب کے نزدیک 2 عمارتوں کو نقصان ہوا […]

وارثِ مِکتبِ شبیرؑ اور صدمہِ فُرقت,رختِ سفر اور سوزِ جگر: قصہِ ہجرِ غروبِ آفتابِ علم و آگاہی: فقیہِ وقت کی رحلت

شروع کرتا ہوں اللہ سبحان و کریم کی حمد و ثنا سے، اس کی بزرگی سے۔ وہ اپنے جاہ و جلال اور قدرت و حکمت میں بے مثال ہے۔ اپنے بندوں پر بے انتہا شفقت اور نعمتوں و رحمتوں کے نزول کا سبب اور اختیار مند ہے۔ اپنوں کی جدائی پہ صبر کا صلہ اسی […]

اگلے ممکنہ ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کون ہیں؟

امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد ان کے صاحبزادے مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کو ممکنہ طور پر ان کا جانشین قرار دیا جا رہا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایران کی 88 رکنی مجلسِ خبرگانِ رہبری نے مجتبیٰ حسینی […]

سری لنکا کے ساحل کے قریب ایرانی بحری جہاز ڈوب رہا ہے: سری لنکن وزیرِ خارجہ

سری لنکن وزیرِ خارجہ وجیتھا ہیراتھ کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے ساحل کے قریب ایرانی بحری جہاز ڈوب رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکن وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی جہاز پر سوار عملے کو ریسکیو کرنے کے لیے سری لنکن بحریہ بھیج دی ہے۔ انہوں نے بتایا […]

موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

اسلام آباد: موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانونی سازی کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ فروغ جمہوریت ٹرانسپیرنسی کے قومی ادارے پلڈاٹ نے قومی اسمبلی کے ختم ہونے والے دوسرے پارلیمانی سال کی پر فارمنس جائزہ رپورٹ جاری کر دی۔ موجودہ قومی اسمبلی نے حالیہ برسوں میں کام کرنے والی تمام اسمبلیوں میں […]

مودی نے دورۂ اسرائیل میں نیتن یاہو کو ایران کیخلاف امداد کی یقین دہانی کروائی: سابق مشیرِ امریکی وزیرِ دفاع

سابق امریکی وزیرِ دفاع کے مشیر ڈگلس میک گریگر کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے دورۂ اسرائیل کے دوران اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کو ایران کے خلاف ممکنہ امداد کی یقین دہانی کروائی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈگلس میک گریگر نے کہا ہے کہ امریکی بحری جہاز […]

ایران پر تیسری فوجی کارروائی کی تیاری، نئی قیادت بھی نشانے پر: ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ابتدائی کارروائیوں میں ایران کی اعلیٰ قیادت اور عسکری صلاحیتوں کو شدید نقصان پہنچایا جا چکا ہے اور اب امریکا ایران کے خلاف فوجی حملوں کی ’تیسری لہر‘ شروع کرنے جا رہا ہے۔ اوول آفس میں جرمن چانسلر کے ساتھ ملاقات سے قبل میڈیا سے گفتگو […]

محبت: دل کا میلان یا روح کی منزل؟

محبت انسان کی زندگی کا ایک ایسا احساس ہے جس کے بغیر زندگی ادھوری محسوس ہوتی ہے۔ انسان کی تاریخ، ادب، فلسفہ اور مذہب سب محبت کے ذکر سے بھرے پڑے ہیں۔ مگر سوال یہ ہے کہ محبت حقیقت میں کیا ہے؟ کیا یہ صرف ایک جذباتی کیفیت ہے یا اس سے کہیں زیادہ گہری […]