مذہبی سیاست کا المیہ اور جمہوریت

جمہوریت میں دائیں اور بائیں بازو کے دھارے اپنی مخصوص ترجیحات سے قطع نظر جائز سیاسی رجحان کا درجہ رکھتے ہیں۔ تاہم مذہبی سیاست سے مراد ایسی سوچ ہے جو کسی مخصوص مذہبی شناخت کے تابع ہو اور اس ترجیحی مذہبی فکر کی معاشی اور قانونی بالادستی کو سیاسی نصب العین سمجھتی ہو۔ اگلے روز […]

شالا نظر نہ لگے

ایک زمانہ تھا کہ گھر میں صبح چھ بجے اخبار آتا تھا جو اُس وقت کا ٹویٹر، فیس بک اور انسٹاگرام سب کچھ ہوا کرتا تھا، گھر والے سارا دن اسی اخبار سے چِمٹے رہتے تھے۔ اگر کسی دن بہت ہی بڑا کوئی واقعہ رونما ہو جاتا تو شام کو اخبارات ضمیمہ شائع کر دیتے […]

امریکا کے ایران میں تقریباً 2 ہزار اہداف پر حملے، 17 بحری جہازوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے کہا ہےکہ امریکی فوج نے ایران میں تقریباً 2،000 اہداف پر حملے کیے ہیں۔ سینٹکام کے مطابق امریکا نے ایران کی آبدوز سمیت 17 بحری جہازوں کو تباہ کیا، خلیج عرب، ہرمز اور خلیج عمان میں اب کوئی بھی ایرانی بحری جہاز موجود نہیں۔ امریکی حملوں کے جواب میں ایران […]

میں نے خود اسرائیل کا ہاتھ ایران پر حملےکیلئے بڑھایا، ٹرمپ کی امریکا کو جنگ میں دھکیلنےکے بیان کی تردید

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ہی وزیرخارجہ مارکو روبیو کو غلط ٹہرادیا۔ صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکا کو اسرائیل نے ایران کیخلاف جنگ میں نہیں دھکیلا، ڈونلڈ ٹرمپ نے ذمہ داری لی کہ اگر کچھ ہوا بھی ہے تو وہ یہ کہ خود میں نے اسرائیل کا ہاتھ ایران پر حملے کے […]

آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر منتخب، اسرائیلی میڈیا

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا سپریم لیڈرمنتخب کرلیا گیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق مجتبیٰ خامنہ ای کا انتخاب اسمبلی آف ایکسپرٹس کی جانب سے کیا گیا ہے تاہم ایران کے سرکاری حکام کی جانب سے تاحال اس دعوے کی تصدیق نہیں کی […]

قیصر و کسریٰ کی ایک اور جنگ

تاریخ کا ایک عجب انداز ہے۔ وہ خود کو لفظ بہ لفظ نہیں دہراتی، مگر اپنے نقشِ قدم ضرور چھوڑ جاتی ہے۔ کبھی روم اور ایران آمنے سامنے تھے۔ ایک طرف قیصر، دوسری طرف کسریٰ۔ دونوں خود کو دنیا کی سب سے بڑی طاقت سمجھتے تھے۔ دونوں کو یقین تھا کہ تاریخ انہی کے نام […]