ایک افطاری کئی ملاقاتیں: پشاور کی خوبصورت شام

اسلام آباد کی مصروف اور قدرے خاموش فضا میں اچانک ایک پیغام نے ذہن میں ہلچل پیدا کر دی۔ شہاب بھائی کا پیغام تھا کہ 8 مارچ کو پشاور میں پلاں ہوٹل میں ایک افطاری پروگرام رکھا گیا ہے اور مجھے بھی اس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے اگلے ہی دن آفاق سے […]

چینی سیاسی کیلنڈر کے اہم ترین ” دو اجلاس” ،چینی طرزِ جمہوریت کے عکاس

مارچ کے پہلے ہفتے میں منعقدہ چین کے ” دو اجلاس ” ملک کے سیاسی کیلنڈر میں انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ "لیان خوئے” یا "ٹو سیشنز ” سے مراد نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) اور چائنیز پیپلز پولیٹیکل کنسلٹیٹو کانفرنس (سی پی پی سی سی) کے سالانہ اجلاس ہیں۔ انہیں بالترتیب چین کی […]

افغان سیاستدان احمد مسعود نے دہشتگردوں کے اڈوں کو بے نقاب کردیا

افغان سیاستدان احمد مسعود نے دہشتگردوں کے اڈوں کو بے نقاب کردیا۔ احمد مسعود کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کے حالات براہ راست افغان طالبان رجیم کے برے اعمال کا نتیجہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج افغانستان اپنےلوگوں کے لیے جہنم اور دہشتگرد گروہوں کےلیے جنت بنا ہوا […]

بیلجیئم میں یہودی عبادت گاہ کے باہر دھماکا

ژبیلجیئم میں یہودی عبادت گاہ کے باہر دھماکا ہوا ہے۔ ترجمان پولیس کے مطابق بیلجیئم کے شہر لیئج میں یہودی عبادت گاہ کے باہر دھماکا ہوا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ عمارت کو نقصان پہنچا تاہم کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ لیئج دھماکے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات […]

ایران کے تیل ذخائر پر بمباری کے بعد’تیزابی بارش‘، پاکستان کو کتنا خطرہ لاحق؟

کراچی: امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے تیل کے ذخائر پر شدید بمباری کے ممکنہ ماحولیاتی اثرات سامنے آنے لگے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ایران کے تیل ذخائر پر بمباری کے نتیجے میں ایران کو سنگین ماحولیاتی تباہی کا سامنا ہے، تہران اور گردونواح میں ہونے والی ’بلیک تیزابی بارش‘ اس کی ایک […]

تبدیل ہوتی علاقائی و عالمی صورتحال: وزیراعظم نے اجلاس طلب کرلیا، اہم فیصلے متوقع

وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی اور عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق قومی کفایت شعاری پالیسی کی منظوری کے لیے اجلاس آج دوپہر وزیراعظم ہاؤس میں ہو گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان کے وزرائے اعلیٰ، وزیراعظم آزاد کشمیر کو بھی مدعو […]

پٹرول کی بڑھتی قیمتیں ،غریب کی افطاری پر مہنگائی کا سایہ

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ اپنی تمام تر برکتوں اور رحمتوں کے ساتھ سایہ فگن ہے، لیکن اس بار پاکستانیوں کے لیے یہ مبارک گھڑیاں ایک کڑی معاشی آزمائش بن کر آئی ہیں۔ حکومتِ وقت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 55، 55 روپے فی لٹر کا ایسا ’پٹرول بم‘ گرایا کہ ہر طرف […]

اسرائیل امریکہ ایران جنگ میں کس کی حمایت کریں؟

دنیا کی تاریخ نے بارہا یہ ثابت کیا ہے کہ مظلوم کی حمایت اور ظلم کے خلاف کھڑا ہونا ہر مسلمان کے لیے بنیادی فریضہ ہے۔ عالم اسلام میں سامراجی طاقتوں نے ہمیشہ اپنے مفادات کے لیے مسلم ممالک پر حملے کیے، زمینیں قبضے میں لیں اور انسانی جانوں کو ہتھیار کے زور پر روند […]

آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو نیا سپریم لیڈر نامزد کردیا گیا، ایرانی سرکاری میڈیا

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو نیا سپریم لیڈر نامزد کردیا گیا ہے۔ ایران کی مجلس خبرگان نے قوم سے اتحاد برقرار رکھنے اور ایرانی عوام سے نئے سپریم لیڈر سے وفاداری کا عہد کرنے کی اپیل کی ہے۔ ایرانی مجلس خبرگان کا کہنا ہے کہ […]

بھوکا انسان

دنیاوی زندگی میں انسان کے ساتھ چند ایسی ضروریات لگی ہوئیں ہیں جو اگر پورے نہ ہو جائیں تو انسان زندہ نہیں رہ سکتا،جیسے بھوک،پیاس اور سانس وغیرہ۔اس لیے انسان ان ضروریات کو پورا کرنے کے لیے فکرمند اور متحرک رہتا ہے ۔انسان ہر اس چیز کے تلاش میں رہتا ہے جو ان ضروریات کے […]