تباہی کے دور میں خاموش محافظ

آج کی دنیا خود کو انسانی حقوق کے دور کی دنیا کہتی ہے۔ ہر جگہ انسانی حقوق، خواتین کے حقوق، بچوں کے حقوق، ماحولیاتی حقوق، اقلیتوں کے حقوق، امن کی تحریکوں اور جنگ کے خلاف تنظیموں کی بات کی جاتی ہے۔ دنیا بھر میں سینکڑوں ادارے اور این جی اوز اپنے آپ کو انسانیت کے […]

کتے میں تیرا خون پی جاؤں گا

"کتے میں تیرا خون پی جاؤں گا”۔ یہ مکالمہ اس لیے ذہن میں آیا ہے کہ آج کل ہمارے علاقے میں کتوں کی آبادی بہت ہوگئی ہے۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ کتے اب کمینے بھی ہوتے جارہے ہیں۔ ہمارے علاقے میں کئی ایسے واقعات ہوئے ہیں۔جن میں کتوں نے معصوم بچوں کو کاٹ […]

نیشنل پریس کلب کے انتخابات اور چند ضروری باتیں

السلام علیکم دوستو پریس کلب کے انتخابات ہر سال آتے ہیں اور گزر جاتے ہیں، لیکن ذاتی طور پر مجھے ہمیشہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ کسی بڑے امتحان سے کم نہیں ہوتے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ الیکشن بہرحال ایک تقسیم کا عمل ہوتا ہے۔ ایک طرف بھی ہمارے دوست ہوتے ہیں […]

بنگلادیش کیخلاف پہلے ون ڈے میں پاکستان کو عبرتناک شکست

بنگلادیشی بولرز نے پاکستانی بیٹنگ کی دھجیاں اڑادیں، پوری ٹیم 114 کے کم ترین اسکور پر ڈھیر تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن بری طرح فلاپ ہوگئی اور قومی ٹیم بنگلادیش کے خلاف پوری ٹیم 114 کے کم ترین اسکور پر پویلین لوٹ گئی۔ ڈھاکا کے شیربنگلا […]

لاہور ہائیکورٹ کا ہفتے میں 4 دن کام کرنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور ہائیکورٹ نے بھی ہفتے میں 4 دن کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے ہفتے میں 4 دن کام کرنے کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا جس کے مطابق ہائیکورٹ اور صوبے کی ماتحت عدالتوں میں پیر سے جمعرات تک کام ہوگا۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ لاہورہائیکورٹ […]

خطے کے دیگر ممالک کیساتھ تنازع میں پڑنے کا کوئی ارادہ نہیں: ایرانی صدر کی شہباز شریف سے گفتگو

تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہےکہ ایران کا خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ کسی تنازع میں پڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے وزیراعظم شہباز شریف سے گفتگو کی ہے۔ دوران گفتگو مسعود پزشکیان نے کہا کہ عالمی برادری جنگ کے ذمہ […]

سرخ لکیر یا آزادیٔ اظہار؟ خارجہ پالیسی پر نئی بحث

حالیہ دنوں میں پاکستان کے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کے ایک بیان نے ملک میں آئینی آزادیوں، ریاستی اختیار اور خارجہ پالیسی پر عوامی بحث کے حوالے سے ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے۔ وزیرِ قانون نے میڈیا اور تجزیہ کاروں کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی پر […]

بارود، فریڈم اور فیمنزم، ماہ رنگ بلوچ، ایمان مزاری اور فواد چودھری

فریڈم اور فیمنزم، یعنی آزادی اور تانیثیت کے حوالے سے حالیہ جنگوں کے دوران بہت کچھ کہا جا رہا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ آپ کسی علاقے پر بارود برسا کر وہاں کے لوگوں کو آزادی نہیں دلا سکتے۔ جنگ میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والے بچے اور خواتین ہی ہوتے ہیں، چاہے وہ […]

امریکی سینیٹ میں اقلیتی لیڈر چک شومر نے ٹرمپ کو جھوٹا قرار دیدیا

امریکی سینیٹ میں اقلیتی ڈیموکریٹک لیڈر چک شومر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جھوٹا قرار دے دیا۔ چک شومر نے کہا کہ صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہےکہ ایرانی فوج نے ٹام ہاک میزائل مار کر اپنے ہی ملک کے اسکول میں 170 بچیوں کو مارڈالا، حقیقیت یہ ہے کہ ایران کے پاس ٹام […]

افغان طالبان رجیم کی سرپرستی میں دہشتگردی خطے کیلئے خطرہ ہے: چین

اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو کونگ نے کہا ہے کہ افغانستان میں سرگرم دہشتگرد تنظیمیں خطے کے امن و استحکام کیلئے شدید خطرہ ہیں۔ چین کے مستقل مندوب فو کونگ کا کہنا تھا کہ افغانستان میں دہشتگرد کارروائیاں، پڑوسی ممالک اور چینی شہریوں کیلئے خطرہ بن گئیں۔ انہوں نے طالبان رجیم پر […]