عراق میں آئل ٹینکروں پر حملے، ایشیائی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں7 فیصد بڑھ گئیں

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی اور عراقی پانیوں میں دو آئل ٹینکروں پر حملوں کی خبروں کے بعد ایشیائی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا۔ رپورٹس کے مطابق عراقی سمندری حدود کے قریب دو بین الاقوامی آئل ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا جس کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی فراہمی […]

عراق کی سمندری حدود میں 2 غیر ملکی آئل ٹینکرز پر حملہ، عملے کا ایک رکن ہلاک

عراق کی سمندری حدود میں 2 غیر ملکی آئل ٹینکرز پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں عملے کا ایک غیر ملکی رکن ہلاک ہوگیا۔ عراقی حکام کے مطا بق بارودسے بھری کشتیوں نے 2 ٹینکرز کو نشانہ بنایا، حملے کے بعد دونوں ٹینکرز میں آگ بھڑک اٹھی۔ حکام نے بتایا کہ حملے میں […]

جنگ جیت چکے لیکن مقصد پورا ہونے تک ایران سے نہیں نکلیں گے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا نے ایران کے 58 بحری جہاز تباہ اور 31 بارودی سرنگیں ناکارہ بنانے کا دعویٰ کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینٹکی میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 11 دنوں میں ہماری فوج نے ایران کو تقریباً تباہ کر دیا، ایرانی بحریہ کو سمندر میں ڈبودیا، فضائیہ کو بھی مکمل ختم […]

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کیخلاف قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کی جانب سے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔ سلامتی کونسل اجلاس میں پڑوسی ممالک پر ایران کے حملوں کی مذمت کی گئی۔ خلیجی ممالک کی جانب سے تیار مسودہ کےحق میں 13ووٹ آئے۔ ایران کےحملوں کی مذمت سے متعلق قرارداد پر چین اور […]