شہید سید قمر عباس بخاری : علم، ادب اور عوامی جدوجہد کی روشن علامت
عام طور پر بڑے اور تناور درخت کے سائے میں ننھے پودے پروان نہیں چڑھ پاتے، مگر سید قمر عباس نے پشاور کی سرزمین پر اس روایت کو توڑتے ہوئے اپنی الگ پہچان قائم کی۔ ان کے والد، معروف ترقی پسند شاعر و ادیب سید فارغ بخاری، ایک معزز سادات گھرانے سے تعلق رکھتے تھے […]
پاکستان خطے میں امن، استحکام اور کشیدگی میں کمی کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھے گا: ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن، استحکام اور کشیدگی میں کمی کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھے گا۔ ترجمان دفترِ خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا، ایران پر حملوں کی شدید مذمت کی اور فریقین سے تحمل اور […]
اب والدین 13 سال سے کم عمر بچوں کے واٹس ایپ اکاؤنٹس کو کنٹرول کرسکیں گے
واٹس ایپ کی جانب سے 13 سال سے کم عمر بچوں کے حوالے سے ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔ پیرنٹ منیج اکاؤنٹ نامی فیچر سے والدین اپنے بچوں کے واٹس ایپ اکاؤنٹس کو کنٹرول کرسکیں گے۔ کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پیرنٹ منیج اکاؤنٹس میں بچوں کو صرف میسجنگ اور […]
سیاست کا کٹھن سفر اور نہال ہاشمی کی استقامت
پاکستان کی سیاسی تاریخ گواہ ہے کہ اقتدار کے ایوانوں تک پہنچنے کا راستہ اکثر آزمائشوں کی بھٹی سے گزر کر نکلتا ہے۔ کچھ سیاستدان ہوا کے رخ کے ساتھ چلنا پسند کرتے ہیں، لیکن کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو نظریاتی وابستگی کی خاطر تپتی دھوپ میں کھڑے رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ آج […]
ٹانگے والا خیر منگدا
ٹانگے کی سواری بچپن کی حسین یادوں میں سے ایک ہے۔تب پشاور میں ٹک ٹک کر تے ٹانگے دوڑتے پھرتے تھے ۔ٹانگے کی سواری بھی بڑی دلچسپ تھی ۔رش میں جب پچھلی نشست پر بیٹھے ہوتے اور پیچھے سے آنے والا گھوڑا باقاعدہ ہمارے منہ کے پاس آ کر دانت نکوستا اور ہمارا دل اچھل […]
عراق میں آئل ٹینکروں پر حملے، ایشیائی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں7 فیصد بڑھ گئیں
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی اور عراقی پانیوں میں دو آئل ٹینکروں پر حملوں کی خبروں کے بعد ایشیائی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا۔ رپورٹس کے مطابق عراقی سمندری حدود کے قریب دو بین الاقوامی آئل ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا جس کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی فراہمی […]
عراق کی سمندری حدود میں 2 غیر ملکی آئل ٹینکرز پر حملہ، عملے کا ایک رکن ہلاک
عراق کی سمندری حدود میں 2 غیر ملکی آئل ٹینکرز پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں عملے کا ایک غیر ملکی رکن ہلاک ہوگیا۔ عراقی حکام کے مطا بق بارودسے بھری کشتیوں نے 2 ٹینکرز کو نشانہ بنایا، حملے کے بعد دونوں ٹینکرز میں آگ بھڑک اٹھی۔ حکام نے بتایا کہ حملے میں […]
جنگ جیت چکے لیکن مقصد پورا ہونے تک ایران سے نہیں نکلیں گے: ڈونلڈ ٹرمپ
امریکا نے ایران کے 58 بحری جہاز تباہ اور 31 بارودی سرنگیں ناکارہ بنانے کا دعویٰ کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینٹکی میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 11 دنوں میں ہماری فوج نے ایران کو تقریباً تباہ کر دیا، ایرانی بحریہ کو سمندر میں ڈبودیا، فضائیہ کو بھی مکمل ختم […]
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کیخلاف قرارداد منظور
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کی جانب سے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔ سلامتی کونسل اجلاس میں پڑوسی ممالک پر ایران کے حملوں کی مذمت کی گئی۔ خلیجی ممالک کی جانب سے تیار مسودہ کےحق میں 13ووٹ آئے۔ ایران کےحملوں کی مذمت سے متعلق قرارداد پر چین اور […]