وزیراعظم کا عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ عام آدمی پر بوجھ کم کرنے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا جا رہا۔ وزیرِاعظم نے کہا […]

عراق میں امریکی جہاز کو پیش آنیوالے حادثے میں 4 ہلاکتیں ہوئیں: سینٹکام کی تصدیق

واشنگٹن: سینٹکام نے عراق میں گر کر تباہ ہونے والے امریکی جہاز حادثے میں 4 ہلاکتوں کی تصدیق کردی۔ سینٹکام نے دعویٰ کیا ہے کہ جہازفرینڈلی یا دشمن کی کارروائی کا نشانہ نہیں بنا، فی الحال ریسکیوکاعمل جاری ہے۔ امریکی سینٹکام نے بتایا کہ واقعےمیں عملےکے6 میں سے 4 اہلکارہلاک ہوگئے۔ سینٹکام کی جانب سے […]

والد کو 10 رمضان کو قرآن پڑھتے ہوئے شہید کیا گیا: ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای

ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے پہلے آڈیو پیغام میں بتایا کہ ان کے والد سابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کو 10 رمضان کے دن قرآن پاک کی تلاوت کے دوران شہید کیا گیا۔ نئے ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے آڈیو پیغام میں والد […]

امریکا نے عارضی طور پر روسی تیل پر عائد پابندیاں اٹھا لیں، سپلائی میں بڑی تبدیلی

امریکی اخبار نے کہا ہےکہ امریکا نے عارضی طور پر روسی تیل پر عائد پابندیاں اٹھا لیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق محکمہ خزانہ نے کہا ہے کہ روسی تیل پر پابندیوں کی یہ چھوٹ 11 اپریل تک رہے گی۔ اس حوالے سے امریکی وزیرخزانہ اسکاٹ بیسینٹ نے اپنے بیان میں کہا بدقسمتی ہےکہ اس اقدام […]

پاکستان کو رواں سال کے پہلے 7 ماہ 5.17 ارب ڈالر کے قرضے موصول

اسلام آباد: پاکستان نے رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ (جولائی تا جنوری) کے دوران 5.17 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضوں کی صورت میں ڈالرز کی آمد کو یقینی بنایا ہے, ملک نے گزشتہ مالی سال 2025 کی اسی مدت کے دوران 4.584 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے حاصل کیے تھے۔ اقتصادی […]

اسرائیل کے لبنان پر تازہ حملے، مزید 8 افراد جاں بحق

اسرائیلی فوج نے لبنان پر حملوں کی نئی لہرکا آغاز کردیا۔ لبنان پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں رات سے اب تک 8 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 مارچ سے جاری حملوں میں جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 687 ہوگئی جن میں 90 سے زائد بچے بھی شامل ہیں۔ اسرائیل نے لبنان کے […]

ایران کو کبھی ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے نہیں دوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہے کہ ایران کو کبھی ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے نہیں دوں گا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں امریکی صدر نے ایران کو بدی کی سلطنت بھی قرار دیا۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا دنیا بھر میں تیل پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے، جب بھی تیل […]

گھر میں ہیرو باہر زیرو: 58 ممالک کے 37 فیصد شہریوں نے مودی کو ناپسندیدہ قرار دے دیا

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے عالمی مقبولیت کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ گیلپ انٹرنیشنل نے نیا سروے جاری کر دیا۔ گیلپ سروے کے مطابق 58 ممالک کے 37 فیصد شہریوں نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ناپسندیدہ قرار دے دیا جبکہ 38 فیصد نے پہچاننے سے ہی انکار کردیا، مودی کے […]

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات، آزمائشی حالات میں سعودی عرب کیساتھ مکمل یکجہتی کا اعادہ

جدہ: پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کرتے ہوئے آزمائشی حالات میں سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اعادہ کیا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران وزیراعظم شہبازشریف نے جدہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات کی جس […]

عالمی منڈی میں خام تیل 10 فیصد مہنگا، برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 101 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی

تیل کے محفوظ ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے بھی قیمتیں نیچے نہ آسکيں۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 10 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، برطانوی خام تیل کی قیمت 9.29 ڈالر اضافےکے بعد 101.3 ڈالر فی بیرل ہوگئی جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 9.02 ڈالر اضافے کے بعد 96.27 ڈالر […]