قصہ عمرِ رواں اور کچرے کا!
ہمارے ایک دوست کا بڑا حوصلہ ہے کہ اس نے اشفاق احمد کے بابے سے استفادہ کرتے ہوئے خود کو بھی ’بابا‘ کہنا اور کہلوانا شروع کر دیا ہےحالانکہ ابھی دور دور تک اس کے بابا ہونے کے کوئی آثار نہیں۔ ساٹھ سال بھی کوئی عمر ہوتی ہے۔ میں 75 کراس کر رہا ہوں ، […]