دہشتگرد افغان طالبان حکومت نے شہریوں کونشانہ بنانے کی کوشش کرکے سرخ لکیر عبور کرلی: صدر مملکت
صدرمملکت آصف علی زرداری نے افغان طالبان رجیم کی جانب سے پاکستانی شہری علاقوں کو نشانہ بنانے والے ڈرون حملوں کی مذمت کی ہے۔ ایوان صدر سے جاری بیان میں صدر مملکت نے کہا کہ دہشت اور وحشیانہ طاقت کے ذریعے قائم کی گئی افغانستان کی غیر قانونی حکومت اپنی ان ذمہ داریوں سے مسلسل […]
ایران کے سعودی اڈے پر حملے میں امریکی فضائیہ کے 5 طیارے جزوی تباہ: رپورٹ
سعودی عرب کے پرنس سلطان ایئر بیس پر ایران کے میزائل حملے میں امریکی فضائیہ کے پانچ ری فیولنگ طیارے زمین پر ہی نشانہ بن گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارے مکمل تباہ نہیں ہوئے، ان کی مرمت جاری ہے، حملوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، اس حملے کے بعد […]
پاکستان میں مرد و خواتین کی برابر تعداد رات تنہا باہر نکلتے ہوئے خوف کا شکار، سروے
پاکستان میں مرداور خواتین نے رات کے وقت تنہا باہر جاتے ہوئے خوف کا اظہار کیا ہے۔ گیلپ کی سروے رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکا اور یورپ سمیت 44 ممالک کی 45 فیصد خواتین نے رات میں تنہا باہر نکلنے میں خوف کا اظہار کیا ہے جب کہ جنسی ہراسانی اور تشدد […]
حکومتی اقدامات اور کفایت شعاری سے ہونیوالی بچت عوامی ریلیف پر استعمال ہوگی: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ حکومتی بچت اقدامات اور کفایت شعاری کے اقدامات سے ہونے والی بچت عوامی ریلیف کے لیے ہی استعمال ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدا رت اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا عطا تارڑ، محمد اورنگزیب، علی پرویز ملک، وزیرِ مملکت بلال اظہر کیانی، چیئرمین ایف بی […]
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی حد 10 لاکھ سےبڑھا کر 30 لاکھ روپے کردی گئی
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں سہولت اکاؤنٹ کے ذریعے سرمایہ کاری کی حد 10 لاکھ سےبڑھا کر 30 لاکھ روپے کردی گئی۔ سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سرمایہ کار اب ایک سے زائد بروکرز کے ساتھ سہولت اکاؤنٹس کھول سکیں گے، تاہم ایک بروکر کے […]
چاچا کیدو،ستارعاجزکی پریتاں اور آٹے کا تھیلا
میں ابھی کل ہی چاچا کیدو کے پاس بیٹھا تھا۔چاچا کیدو خالق نگر کا وہ کردار ہے جس کی آنکھوں نے قیامِ پاکستان سے لے کر آج تک کے تمام ”انقلابات” دیکھے ہیں۔ وہ حقے کا لمبا کش لگا رہا تھا، لیکن اس بار دھوئیں میں وہ پرانی گھن گرج نہیں تھی۔ میں نے خاموشی […]
برفیلا اشنان
بعض لمحے ایسے ہوتے ہیں جنہیں الفاظ کی گرفت میں لینا ویسا ہی مشکل ہے جیسے ریت یا پانی کو مٹھی میں قید کرنا، جب برفباری ہو رہی ہوتی اور ہم پوسٹ آفس کی طرف نکلتے، روئی نما برف کے گالے گرتے تو یوں لگتا جیسے روزمرہ زندگی نے چھٹی لے لی ہو اور فطرت […]
سکیورٹی فورسز نے افغان طالبان کے ڈرون حملے ناکام بنادیے
سکیورٹی فورسز نے افغان طالبان کے ڈرون حملے ناکام بنادیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا کہ 13 مارچ کو افغان طالبان نے پاکستان پر ڈرون حملے کیے، ڈرونز کو ہدف تک پہنچنے سے پہلے مار گرایا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تباہ شدہ ڈرون کے ملبے سے […]
ٹرمپ نے ایران کا افزودہ یورینیم روس منتقل کرنےکی پیوٹن کی پیشکش مسترد کردی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کا افزودہ یورینیم روس منتقل کرنےکی صدر ولادیمیر پیوٹن کی پیشکش مسترد کردی۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر نے ایران کے افزودہ یورینیم کو روس منتقل کرنے کی پیشکش کی تھی اور روسی صدر کی یہ پیشکش تہران کے خلاف جنگ کے خاتمے کے معاہدے کا […]
امریکاکا مشرق وسطیٰ میں مزید جنگی جہاز اور 5 ہزار فوجی تعینات کرنےکا اعلان
امریکا نے مشرق وسطیٰ میں مزید جنگی جہاز اور 5 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے کا اعلان کردیا۔ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث امریکا نے خطے میں اپنی فوجی موجودگی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی اخبار دی وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ دفاع نے ہزاروں امریکی میرینز […]