لاہور سے دبئی جانے والی اماراتی ایئرلائن کی پرواز راستے سے واپس آگئی
لاہور سے دبئی جانے والی اماراتی ایئرلائن کی پرواز راستے سے واپس آگئی۔ لاہور سے ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق اماراتی ایئر لائنز کی پرواز میں 100 سے زائد مسافر سوار تھے۔ ادھر دبئی حکام کے مطابق ایئر پورٹ پر ڈرون حملے نے ایندھن کے ٹینک کو نشانہ بنایا تھا، ٹینک میں لگنے والی آگ […]
وزیراعظم نے کفایت شعاری مہم پر عملدرآمد کی نگرانی کیلئے آئی بی کو ٹاسک سونپ دیا
وزیراعظم شہباز شریف نے کفایت شعاری مہم پر عملدرآمد کی نگرانی کے لیے آئی بی کو ٹاسک سونپ دیے۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق آئی بی وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور خودمختار اداروں میں کفایت شعاری مہم پر عملدرآمد کی نگرانی کرے گی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی و […]
صہیونی جارحیت کیخلاف حمایت پر ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستان کی حکومت اور عوام سے اظہار تشکر
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایران پر اسرائیلی و امریکی حملوں کے دوران ایران کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اردو زبان میں جاری بیان میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ’ان بابرکت، الٰہی اور روحانی دنوں اور گھڑیوں میں، میں حکومت اور […]
ایران کیخلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے: برطانوی وزیراعظم
لندن: برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ برطانیہ ایران کے خلاف جاری جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، تاہم خطے میں سمندری آمدورفت کی بحالی اور آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے اتحادی ممالک کے ساتھ مل کر کام کیا جا رہا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیئر اسٹارمر نے […]
تیل کی قیمت ایک بار پھر 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی، یورپ امریکا پر برہم
مشرقِ وسطیٰ میں جاری ایران، امریکا و اسرائیل تنازع کے باعث برینٹ کروڈ آئل کی قیمت پھر سے 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے۔ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی نے خام تیل کی قیمتوں کو خطرناک حد تک بڑھا دیا ہے، امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری جنگ کے باعث عالمی منڈی […]
چھوٹی عید پر چوڑیوں کا چنکار
چوڑیاں خواتین کا ایک خاص سنگھار، ایک ایسا پرانا زیور جو صدیوں سے اہمیت کا حامل رہا ہے۔ اس کے بغیر فیشن مکمل نہیں سمجھا جاتا۔ عید کیلئے ہر قسم کی تیاری کر لی جائے، خود کو ہر طرح کے زیور سے آراستہ کر لیا جائے مگر ہاتھوں کی کلائیاں سونی ہوں یعنی چوڑیوں کے […]
پنجاب: آبی بحران سے دیوالیہ پن تک
لاہور میں ایک دوست نے بتایا کہ ان کے محلے میں نیا ٹیوب ویل لگانا پڑا ، پرانا 150 فٹ گہرا تھا، نیا 250 فٹ۔ انہوں نے ہنستے ہوئے کہا: "پانی بھاگ رہا ہے۔” مگر یہ مذاق نہیں یہ ایک خاموش ہنگامی صورتحال ہے جو ہر سال، ہر موسم، ہر کھیت میں گہری ہوتی جا […]
بھارت: اسپتال کے ٹراما کیئر یونٹ میں آگ لگنےسے 10 مریض ہلاک
بھارت میں ایک اسپتال کے ٹراما کیئر یونٹ میں آگ لگنےسے 10 مریض ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست اوڈیسہ میں واقع ایس سی بی میڈیکل کالج اور اسپتال میں پیش آیا جہاں اسپتال کے ٹراما کیئر یونٹ میں آگ لگنےسے 10 مریض ہلاک اور 5 خمی ہو گئے۔ بھارتی حکام کے مطابق […]
میٹا کی جانب سے فیس بک میں صارفین کیلئے بہترین فیچر متعارف
میٹا کی جانب سے فیس بک، واٹس ایپ اور میسنجر میں اسکام ڈیٹیکشن ٹولز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق نئے فیچرز کا مقصد صارفین کو اس وقت الرٹس بھیجنا ہے جب ان کا سامنا کسی مشتبہ چیز سے ہوگا۔ میٹا کی جانب سے فیس بک میں صارفین کو مشتبہ فرینڈز ریکوئسٹس […]
رحیم یار خان: امدادی رقم کی تقسیم کے موقع پر چھت گرنے سے 5 خواتین جاں بحق
رحیم یار خان میں دکان کی چھت گرنے سے 5 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ رحیم یار خان پولیس کے مطابق چک125 پی میں خواتین امدادی رقم لینے کے لیے دکان میں جمع تھیں کہ اسی دوران چھت اچانک گرگئی۔ ڈپٹی کمشنر ظہیر انور نے حادثے میں 5 خواتین کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے […]