خلیجی بحران اور واپس آنے والے پاکستانیوں کے لئے چیلنجز یا مواقع؟

اکیسویں صدی کے آغاز میں متحدہ عرب امارات کو مشرقِ وسطیٰ کی سب سے بڑی معاشی کامیابیوں میں شمار کیا جاتا تھا۔ دبئی اور ابوظہبی کے بلند و بالا ٹاورز، عالمی معیار کے ہوائی اڈے اور اربوں ڈالر کی رئیل اسٹیٹ سرمایہ کاری اس بات کی علامت بن گئے تھے کہ صحرا میں بھی عالمی […]

امریکا سے جنگ بندی کیلئےکبھی نہیں کہا،جب تک ضرورت پڑی اپنے دفاع کیلئےتیار ہیں: ایرانی وزیرخارجہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نےکہا ہےکہ ایران نے امریکا سے جنگ بندی کے لیے کبھی نہیں کہا، جب تک ضرورت پڑی ایران اپنے دفاع کے لیے تیار ہے۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نےکہا کہ ایران نے اب تک نہ تو کسی قسم کے مذاکرات کی خواہش […]

افغان طالبان حکومت کے ڈپٹی ترجمان کا بیان اپنی ہولناک کارروائیوں کو چھپانے کی ناکام کوشش ہے: وزارت اطلاعات

اسلام آباد: وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ ‏ افغان طالبان حکومت کے ڈپٹی ترجمان کا بیان اپنی ہولناک کارروائیوں کو چھپانے کی ناکام کوشش ہے ۔ وزارت اطلاعات کے مطابق افغان طالبان حکومت نے جان بوجھ کر ضلع باجوڑ میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا، حملے میں 4 بے گناہ شہری شہید اور 5 […]

اسرائیلی صدرکمزورشخص ہے، نیتن یاہو وزیراعظم نہ ہوتا تو اسرائیل کا وجود بھی نہ ہوتا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ کو کمزور آدمی قرار دیتے ہوئےکہا ہے کہ اگر نیتن یاہو وزیر اعظم نہ ہوتا تو اسرائیل کا وجود بھی نہ ہوتا۔ اسرائیلی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں ٹرمپ نے اسرائیلی صدر ہرزوگ کو کمزور اور غیر مؤثر شخص قرار دیا اور کہا […]

میری باتیں ہیں یاد رکھنے کی

سید سلمان گیلانی ٹی وی چینلز کی اسکرین پر مزاحیہ اشعار سناتے نظر آیا کرتے تھے لیکن دینی حلقوں میں اُنکی پہچان ایک نعت گو شاعر کی تھی۔ وہ جب اپنی نعت شاعرانہ ترنم سے پڑھا کرتے تو جناب مفتی تقی عثمانی صاحب جیسے پرستار داد کیساتھ ساتھ نقد انعام بھی دیا کرتے اور پھر […]

حاکمیت، تاریخ اور نجات: جدید سیاست کے مذہبی نقوش

میں قارئین کے ساتھ ایک اہم کتاب کا خلاصہ پیش کرتا ہوں تو سب سے پہلے ایک سادہ مشاہدے سے آغاز کرنا چاہتا ہوں۔ تاریخ میں بعض خیالات ایسے سامنے آئے ہیں جو ہمارے ذہنی سکون کو ہلا دیتے ہیں اور ہمیں وہ چیزیں دوبارہ سوچنے پر مجبور کر دیتے ہیں جنہیں ہم طویل عرصے […]