غلط معلومات اور فرقہ وارانہ بیانیے کو روکنے کیلئے علماء اپنا کردار ادا کریں: فیلڈ مارشل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان میں تشدد کی اجازت نہیں دی جائے گی، مذہبی جذبات کا ملک میں تشدد بھڑکانے کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہیے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے راولپنڈی میں اہلِ تشیع علماء سے ملاقات کی […]
فارغ بخاری: علامتی شاعری کی نقوش اور ترقی پسند فکر کا معمار
انیسویں صدی کے آغاز میں برصغیر (موجودہ ہندوستان، پاکستان اور بنگلہ دیش) میں ادب کی دنیا میں کئی عظیم شخصیات سامنے آئیں جنہوں نے اردو، فارسی، ہندی اور بنگالی زبانوں میں گہرا اثر ڈالا۔ اس دور کے سب سے نمایاں شاعر اور فلسفی علامہ محمد اقبال تھے جنہوں نے خودی اور مسلم شناخت کے تصور […]
چینی زرعی ڈرونز :بین الاقوامی زراعت کے اہم کردار
دنیا کی زراعت ایک ایسے دور میں داخل ہو چکی ہے جہاں زمین کے ساتھ ساتھ آسمان بھی کھیتی کے عمل میں شامل ہو چکا ہے۔ صدیوں تک کسان اپنے ہاتھوں، اوزاروں اور موسم کے سہارے زمین کو آباد کرتا رہا، مگر اب ٹیکنالوجی نے اس روایت کو ایک نئی سمت دے دی ہے۔ زرعی […]
توانائی تنصیبات پر حملے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 7 فیصد اضافہ
اسرائیل کی جانب سے ایران کی گیس فیلڈ پر حملے اور اس کے جواب میں ایران کی قطر کی آئل ریفائنری کو نشانہ بنانے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ عالمی منڈی میں برطانوی خام تیل کی قیمت 7 فیصد اضافے کے بعد 111 ڈالر فی بیرل ہوگئی جبکہ امریکی […]
ٹرمپ نے اسرائیل کو ایران کی توانائی تنصیبات پر مزید حملوں سے روک دیا: امریکی اخبار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کی جانب سے ایران کے اہم گیس فیلڈ پر حملے کے بعد ایرانی توانائی تنصیبات پر مزید حملوں کی مخالفت کردی۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کو واضح پیغام دیا جا چکا ہے، اس لیے توانائی تنصیبات پر مزید […]
کراچی میں تیز آندھی کے ساتھ بارش، مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 19 ہوگئی، 60 افراد زخمی
کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش کے باعث مختلف حادثات میں 19 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ نارتھ ناظم آباد، نارتھ کراچی، سرجانی، ایف بی ایریا، صدر اور کلفٹن سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کےساتھ بارش ہو ئی۔کینٹ، ریلوے کالونی، دہلی کالونی، گلشن اقبال، گلشن جمال اور گارڈن […]