ہم پر جنگ مسلط کی گئی، جب تک ضروری ہوگا اپنی حفاظت جاری رکھیں گے: ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے یہ ہماری جنگ نہیں، یہ جنگ ہم پر مسلط کی گئی ہے، ہم دفاعِی اقدامات کر رہےہیں، جب تک ضروری ہوگا ہم اپنی حفاظت جاری رکھیں گے۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا جاپانی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا لگتا نہیں کہ امریکا اپنی جارحیت […]

وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنےکا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنےکا اعلان کیا ہے۔ قوم سے اپنے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ دل کی گہرائیوں سے سب کو عیدالفطر کی مبارک باد پیش کرتا ہوں، عید قومی یکجہتی اور اجتماعی ذمہ داری کا تقاضا کرتی ہے، عید کی خوشیاں تب پوری ہوتی ہیں […]

صدر مملکت، وزیراعظم اور افواجِ پاکستان کی قوم کو عیدالفطر کی مبارک باد

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے قوم کو عیدالفطر کی مبارک باد دی ہے۔ صدر زرداری نے اپنے بیان میں کہاکہ آج کے دن ہمیں قومی یکجہتی،آئینی بالادستی اورقانون کی پاسداری کے عزم کی تجدید بھی کرنی چاہیے ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہاکہ عید پر بھی ہمارے دل غزہ اورمشرقِ […]