پیدائش کے فوری بعد بچھڑ جانے والی بچی 28 سال بعد والدین سے ملنے میں کامیاب

چین میں ایک خاتون جسے پیدائش کے فوری بعد دادا نے ٹوائلٹ میں چھوڑ دیا تھا، 28 سال بعد اپنے حقیقی والدین سے ملنے میں کامیاب ہوگئی۔ 28 سالہ ہونگ یانگ لی کی پیدائش صوبہ جانگشی کے علاقے Nanchang سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان میں ہوئی تھی۔ وہ اپنے والدین کی تیسری اولاد تھی […]

گمشدہ بلی 5 سال بعد اپنے مالکان سے ملنے میں کامیاب

ویسے تو کوئی بلی اپنے مالک سے بچھڑ جائے اور چند دنوں میں واپس نہ آئے تو پھر عموماً دوبارہ ملنا ممکن نہیں ہوتا۔ مگر امریکا میں ایک خاندان کی گمشدہ بلی برسوں بعد ان سے دوبارہ ملنے میں کامیاب ہوگئی۔ امریکی ریاست میری لینڈ کے علاقے Hickory سے تعلق رکھنے والے جوڑے کی بلی […]

پیپلز پارٹی رہنما شیری رحمٰن کی بیٹی ماروی ملک انتقال کرگئیں

کراچی: پیپلز پارٹی رہنما سینیٹر شیری رحمٰن کی بیٹی ماروی ملک انتقال کر گئیں۔ پیپلز پارٹی سیکریٹریٹ کے مطابق شیری رحمٰن کی بیٹی ماروی ملک کو چند روز قبل برین ہیمرج ہوا تھا اور اب ان کا انتقال ہوگیا ہے۔ شیری رحمٰن کی بیٹی کے انتقال پر شازیہ مری نے گہرے رنج و غم کا […]

نگہبان رمضان پیکیج کے تحت ڈھائی کروڑ افراد کو امدادی رقوم پہنچائی گئیں: مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ نگہبان رمضان پیکج کے تحت تقریباً ڈھائی کروڑ افراد کو امدادی رقوم پہنچائی گئی ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں نگہبان رمضان پیکیج 2026 کے تحت عوامی خدمت کا نیا ریکارڈ قائم کیا گیا اور خوشی کے ان لمحات میں کسی کو تنہا […]

سندھ طاس معاہدہ خطے میں پانی کی منصفانہ تقسیم کا ضامن ہے، عملدرآمد بحال کیا جائے: صدر زرداری

اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ خطے میں پانی کی منصفانہ تقسیم کا ضامن ہے۔ صدر آصف زرداری نے عالمی یومِ آب کے موقع پر جاری کیے گئے اپنے پیغام کہا کہ عالمی یومِ آب، رواں برس، ’پانی اور صنف‘ کے موضوع کی جانب توجہ مبذول کراتا […]

‘اسرائیل کیلئے ایک انتہائی مشکل شام ہے’، نیتن یاہو ایران کے جوابی حملوں سے پریشان

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو جنوبی اسرائیلی شہر دیمونا اور عراد میں ایران کے جوابی حملوں سے پریشان ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے جاری بیان میں کہا یہ اسرائیل کے لیے ایک انتہائی مشکل شام ہے۔ نیتن یاہو نے کہا کہ انتہائی مشکل شام کے باوجود دشمنوں پر حملےجاری رکھیں گے، یہ […]