جشنِ بے ہنگم یا شناخت کا دکھ؟
عید کے ایام جہاں رشتوں کی خوشبو اور سماجی ہم آہنگی کا پیغام لاتے ہیں، وہیں اسلام آباد اور راولپنڈی کے تفریحی مقامات پر حالیہ برسوں میں ایک ایسا منظر نامہ ابھرا ہے جو فکر اور حیرت دونوں کو دعوت دیتا ہے۔ یہ منظر ان نوجوانوں کے غول ہیں جو خیبر پختونخوا کے دور افتادہ […]
دو شادیاں
حقانی صاحب! یہ بتائیں کہ "دو شادیاں کیسی ہیں؟” عرض کیا، حضور! دو شادیاں دراصل ایک ایسا "بین الاقوامی معاہدہ” ہیں جس میں بیچارہ شوہر نامدار بیک وقت دو لڑاکو پاورز کے درمیان سفارتی توازن قائم کرنے کی ناکام کوشش کرتا رہتا ہے۔ اب آپ اس کو ایک مثال کے ذریعے یوں سمجھ لیں کہ […]
رمضان کا مہینہ ختم ہوا اور یہ مہینہ ایسے گزرا کہ پتہ ہی نہیں چلا
ہم جو رمضان کی راتوں میں جاگتے تھے اب نیند آنکھوں پہ طاری رہتی ہے زندگی کا پہیہ ایسا گھوما ہے کہ حیرت ہوتی ہے کہ وقت کیسے گرمیوں سے ہوتے ہوتے سردیوں میں داخل ہو گیا ۔ تیسرے عشرے کے آخر میں ایسے لگتا کہ ہر رات شب قدر ہے عبادتیں تو بس ٹوٹی […]
حکومت کا کوٹے کے مطابق پیٹرول الاٹ کرنے کا فیصلہ، ایپ کی تیاری جاری
وفاقی حکومت نے کوٹے کے مطابق پیٹرول الاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی راشن بندی کے لیےڈیجیٹل نظام لا رہی ہے جس کیلئے حکومت ایک ایپ تیار کر رہی ہے جسے پیٹرولیم مصنوعات کے صارفین ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے۔ ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد ہر شہری اپنی گاڑی […]
آسٹریلیا کا ایرانی شہریوں پر عارضی سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان
آسٹریلیا نے ایرانی شہریوں پر عارضی سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلوی وزیر داخلہ نے اعلان کیا ہےکہ حکومت نے ایرانی وزیٹر ویزا ہولڈرز کے آسٹریلیا آنے پر عارضی پابندی لگا دی ہے۔ آسٹریلوی وزیر داخلہ نے بتایا کہ یہ فیصلہ امیگریشن نظام کی سالمیت کو برقرار رکھنے کے […]
استاد اور آفیسر، گدھا اور شیر
ہمارا قومی مزاج ایک عجیب تضاد کا شکار ہے، ہم روز اسی تضاد کو دیکھتے ہیں۔ ہم اصولوں کی بات کرتے ہیں مگر جھکتے صرف "طاقت” کے آگے ہیں۔ یہ بدیہی سچ ہے کہ ہمارا نظام دلیل نہیں، دباؤ سمجھتا ہے، کردار نہیں، اختیار کو سلام کرتا ہے، اور انسان نہیں، منصب کی پوجا کرتا […]