ایسٹر کی رات

اپریل 2000 کا مہینہ آ گیا تھا، مزید برفباری کا امکان نہ تھا اور ہر طرف برف پگھلنا شروع ہو چکی تھی، جہاں برف کے ڈھیر تھے وہاں اب پانی کے جوہڑ نظر آتے تھے، فٹ پاتھ کے ساتھ بہتا پانی نیچے دریا کی طرف گامزن نظر آتا، یہ منظر بڑا پیارا تھا، موسم یکسر […]

خان سر پگلا گئے ہو کیا

سوشل میڈیا، یوٹیوب، انسٹاگرام، فیس بک اور ٹک ٹاک وغیرہ ان تمام کا جہاں نقصان ہے، وہاں فائدے بھی بہت ہیں۔ ہم نے بہت سی اچھی باتیں یوٹیوب اور انسٹاگرام سے سیکھیں اور یقین کیجیئے اس کا ہماری زندگی پر مثبت اثر ہوا۔ اچھی بات تو انسان کسی سے بھی سن کر اس پر عمل […]

سیاسی مفاد کی خاطر پاکستان کو نقصان پہنچانےکی سازشیں ناکام ہوں گی، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سیاسی مفاد کی خاطر پاکستان کو نقصان پہنچانے کی سازشیں ناکام ہوں گی، پی ٹی آئی کا مکروہ چہرہ دنیا نے دیکھ لیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نے بانی پی ٹی آئی کے بیٹے اور زلفی بخاری کی سرگرمیوں […]

امریکی صدر ٹرمپ کی گفتگو میں ایک بار پھر پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا تذکرہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی گفتگو میں ایک بار پھر پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا ذکر کر ڈالا۔ ٹرمپ نے کہا کہ پاکستانی وزیراعظم بہت اچھے آدمی ہیں، پاکستانی وزیراعظم نے یہ بھی کہا تھا کہ اگر ٹرمپ جنگ نہ رکواتے تو لاکھوں افراد مارے جاتے۔ اس کے علاوہ امریکا کے صدر ڈونلڈ […]

جنگ بندی کی امریکی تجاویز یک طرفہ اور غیر منصفانہ ہیں: ایرانی عہدیدار

ایران نے 15 نکاتی امریکی تجاویز کا باضابطہ جواب بھجوادیا ہے اور اب امریکا کے ردعمل کا انتظار کر رہا ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی عہدیدار نے کہا کہ جنگ بندی کی امریکی تجاویز یک طرفہ اور غیر منصفانہ ہیں، صرف اسرائیلی اور امریکی مفاد میں ہیں۔ ایرانی عہدیدار کے مطابق پاکستان […]