کے پی میں بارشوں سے 45 افراد جاں بحق ہوئے: پی ڈی ایم اے نے تفصیلات جاری کردیں

پشاور: پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا میں 25 مارچ سے اب تک ہونے والی بارشوں کے دوران نقصانات کی رپورٹ جاری کردیں۔ پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ بارشوں سے مختلف حادثات میں اب تک 45 افراد جاں بحق اور 105افراد زخمی ہوئے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق […]

سندھ میں بارشوں کی پیشگوئی: متعلقہ اداروں کو الرٹ کردیا ہے، شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ صوبے میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کے بعد متعلقہ اداروں کو الرٹ کردیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ آئندہ دنوں سندھ کے مختلف اضلاع میں بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ کراچی سمیت […]

زمین کی خلافت اور انسان کی ذمہ داریاں: امانت کے آئینے میں

یہ تحریر دراصل میری ایک تقریر پر مبنی ہے، جسے تحریری شکل میں قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــنبی کریم ﷺ کا ارشادِ مبارک ہے: "لا إيمان لمن لا أمانة له” یعنی جس میں امانت نہیں، اس میں ایمان نہیں۔ امانت وہ چیز، اختیار، حق یا منصب ہے جو کسی دوسرے […]

کرش کا سنے گا گانا

پچھلے دنوں انڈیا کے شہر جمشید پور میں ایک لڑکے کی وڈیو خوب وائرل ہوئی۔ پنٹو پرساد عرف دھوم نام کا لڑکا اپنا پیٹ پالنے کے لیے گلی محلےمیں جھاڑو لگایا کرتا اور واش روم بھی صاف کیا کرتا تھا۔اس کو گانے کا بہت شوق تھا ۔ ایک دن وہ نشے کی حالت میں تھا […]

عورت کا جائیداد میں حصّہ…تنقید کیوں؟

عمارہ وقاص نامی خاتون کی شادی محمد وقاص رشید نامی شخص سے ہوئی، شادی کے کچھ عرصے بعد فریقین کے درمیان اختلافات پیدا ہو گئے اور بالآخر چھ سال بعد دونوں میں علیحدگی ہو گئی۔ عمارہ نے فیملی کورٹ میں نان نفقے اور جہیز کے سامان کے برابر قیمت کی وصولی کا دعویٰ دائرکر دیا۔ […]

ایندھن میں حکومتی ریلیف اور زمینی حقائق

پاکستان اس وقت تاریخ کے ایک ایسے معاشی دوراہے پر کھڑا ہے جہاں مہنگائی نے عام آدمی کی زندگی کو شدید متاثر کر دیا ہے۔ روزمرہ استعمال کی اشیاء سے لے کر ایندھن تک، ہر چیز کی قیمت میں بے تحاشہ اضافہ ہو چکا ہے۔ ڈیزل کی قیمت 520 روپے فی لیٹر جبکہ پٹرول بھی […]