میں پاکستان کی ہوں اور پاکستان میرا ہے

میرا نام روخانہ رحیم وزیر ہے اور میرا تعلق شمالی وزیرستان کے علاقے ڈانڈہ دربہ خیل سے ہے اور میں نسل در نسل پاکستان کی شہری ہوں۔ اس وقت میں اسلام آباد میں نوے ژوند تنظیم کی پریس سیکرٹری کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہوں۔ ہمارے شناختی کارڈ کچھ وجوہات کی بنا پر […]

میڈم وکٹوریہ رئیسموونا

ندیم پرنس کے ساتھ ایک مہینہ گزارنے کے بعد مجھے مدنی کے ساتھ شفٹ ہونا پڑا، میرے بارے دوست پوچھتے تو وہ بتاتا "پڑھ رہا ہوگا، انڈے بنا کر کھا رہا ہوگا یا نہا رہا ہوگا.” چھٹیوں کے بعد کلاس دوبارہ شروع ہوئی تو میں واحد سٹوڈنٹ تھا جسے تمام قواعد کسی حد تک زبانی […]

پنجاب: پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد اشیائے ضروریہ پر ریلیف دینے کی تجاویز تیار

لاہور : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اشیائے ضروریہ پر ریلیف دینے کی تجاویز تیار کرلی گئیں۔ ذرائع پنجاب اسمبلی کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد حکومت نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کے لیے مختلف سبسڈی ماڈلز تیار کرلیے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ سہولت بازاروں […]

حالیہ گھنٹوں کے دوران 2 ڈرونز کو فضا میں تباہ کردیا گیا: سعودی وزارت دفاع

خلیجی ممالک پر ڈرون و میزائل حملوں کے بعد سعودی عرب، یو اے ای اور کویت کا دفاعی نظام متحرک ہوگیا۔ سعودی وزارت دفاع کے مطابق حالیہ گھنٹوں کے دوران دو ڈرونز کو فضا میں تباہ کردیا گیا تاہم مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔ متحدہ عرب امارات میں فجیرہ کے علاقے میں ایک ایرانی […]

تہران پر امریکی و اسرائیلی حملوں میں 10 بچے شہید، ایران کے اسرائیل میں حیفہ پر میزائل حملے

ایران کے صوبہ تہران میں امریکی و اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 10 بچے شہید ہو گئے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی فارس کے مطابق شہادتیں بہارستان کاؤنٹی کے ایک رہائشی علاقے پر حملے کے دوران ہوئیں۔ دوسری جانب اسرائیل میں ایرانی میزائل حملوں کے بعد صورتِ حال کشیدہ ہو گئی ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق […]

بنگلا دیش: خسرہ کے مشتبہ پھیلاؤ سے 98 بچے ہلاک، ویکسینیشن مہم تیز

بنگلا دیش میں مشتہ خسرہ جیسی بیماری کے پھیلاؤ نے تشویش ناک صورتِ حال اختیار کر لی ہے جہاں گزشتہ 3 ہفتوں کے دوران 98 بچوں کی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔ بنگلا دیش کی حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق 6 ماہ سے 5 سال تک کی عمر کے […]

اپنے شہریوں کی ہر ممکن مدد کیلئے یو اے ای حکام کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں: وزیرِ اعظم شہباز

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی بندرگاہ پر میزائل حملے میں پاکستانیوں سمیت شہریوں کے زخمی ہونے پر تشویش کا اظہار کیا۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ہم زخمیوں کی جلد از جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان متحدہ عرب […]

پاکستان زندہ باد

’’پاکستان زندہ باد‘‘۔ ان تین الفاظ نے چار اپریل کو دنیا بھر کے میڈیا میں تہلکہ مچا دیا کیونکہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کیے گئے اپنے بیان کا اختتام انہی تین الفاظ پر کیا تھا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے بیان کے ساتھ ایک ویڈیو […]

ایران کیخلاف غیر اخلاقی بیان پر سینیئر امریکی سیاستدانوں نے ٹرمپ کو پاگل قرار دے دیا

ایران کے خلاف غیر اخلاقی بیان پر سینیئر امریکی سیاست دانوں نے امریکی صدر ٹرمپ کو پاگل قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کے بیان پر سینیئر امریکی سیاست دانوں نے ٹرمپ کو پاگل قرار دیتے ہوئے پچیسویں ترمیم لاگو کر کے صدر کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔ امریکی سینیٹر برنی […]

اگر معاہدہ نہ ہوا تو بہت کم چھوڑ کر پورے ایران کو تباہ کیا جاسکتا ہے: ٹرمپ کی ایک اور دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دیتےہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ تنازع ہفتوں میں نہیں دنوں میں ختم ہونا چاہیے، اگر معاہدہ نہ ہوا تو بہت کم چھوڑ کر پورے ایران کو تباہ کیا جاسکتا ہے۔ صدر ٹرمپ نے امریکی نیوزنیٹ ورک اے بی سی نیوز سے گفتگو کرتے […]