جنگ بندی: ایران کا آبنائے ہرمز سب کیلئے 2 ہفتے کیلئے کھولنےکا اعلان

امریکی صدر کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے بعد ایران نے بھی آبنائے ہرمز سب کیلئے 2 ہفتے کیلئے کھولنےکا اعلان کردیا۔ وزیرخارجہ عباس عراقچی نے ایران کی قومی سلامتی کونسل کی جانب سے منظور بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے اپنے عزیز بھائی وزیراعظم شہبازشریف […]

تاریخ عالم میں جب بھی اس جنگ کا ذکر ہوگا ہر جگہ ’پاکستان‘ ہی لکھا جائے گا: مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایران، امریکا اور اسرائیل جنگ بندی میں کامیابی پر وزیراعظم شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے جنگ بندی کے لیے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کاوشوں کو بھی سراہا۔ مریم نواز نے کہا کہ ‏تاریخ عالم میں جب بھی اس جنگ کا ذکر […]

انسان پیدائشی غلام ہے

مختلف مذاہب اور فلسفہ انسان کی پیدائش کے بارے میں مختلف خیالات پیش کرتے ہیں۔ کچھ عیسائی نظریات، خاص طور پر Saint Augustine کے اثر سے، یہ کہتے ہیں کہ انسان پیدائشی گناہگار ہوتا ہے۔ یعنی انسان جب اس دنیا میں آتا ہے تو اس کے اندر پہلے سے ہی گناہ کی جھکاؤ موجود ہوتی […]

الیکشن کی شرم خیزیاں

علم سیاسیات میرا مضمون ہے اور الیکشن ہمارے سبجیکٹ کا اہم حصہ، سالوں سے یہی مضمون پڑھا رہا ہوں۔ شورائی نظام ہو، جمہوری پارلیمانی طرزِ حکومت کے الیکشن ہو یا صدارتی نظام، میں یہ سب بڑے شوق سے پڑھاتا ہوں۔ طلبہ کو جمہوریت کی روح، ووٹ کی اہمیت اور عوامی نمائندگی کے اصول بھی سمجھاتا […]

صحافی رشاد احمد اور غزہ کی بے بسی کی کہانی

یہ صرف ایک صحافی کی رپورٹ نہیں، بلکہ ایک ایسی چیخ ہے جو ملبے، دھوئیں اور خون کے درمیان سے اٹھتی ہے۔ یہ داستان ہے غزہ کی، جہاں زندگی اب صرف سانس لینے کا نام رہ گئی ہے، اور ہر سانس خوف، درد اور بے بسی سے بھری ہوئی ہے۔ صحافی رشاد احمد کی آنکھوں […]

انسانی حقوق کی آواز

آج کا انسان ایک عجیب دوراہے پر کھڑا ہے۔ ایک طرف ترقی کی چکاچوند، سائنس کی بلندی، اور تہذیب کے بلند بانگ دعوے ہیں، اور دوسری طرف انسان ہی انسان کا دشمن بنا ہوا ہے۔ طاقت، سیاست اور مفادات کی اس اندھی دوڑ میں سب سے زیادہ پسنے والا اگر کوئی ہے تو وہ عام […]

شاباش فیلڈ مارشل سید عاصم منیر شاباش پاکستان۔ قوم کو آپ پرناقابل یقین اعتماد اور فخر ہے

پاکستان کی حالیہ سفارتی کامیابی، جس کے نتیجے میں پندرہ روزہ جنگ بندی ممکن ہوئی، محض ایک عارضی پیش رفت نہیں بلکہ ایک ایسا تاریخی موڑ ہے جس نے یہ ثابت کیا کہ تدبر، صبر اور بروقت حکمتِ عملی دنیا کے بڑے سے بڑے بحران کو بھی ٹال سکتی ہے۔ ایک ایسے وقت میں جب […]

امریکی صدر نے پاکستان کی 2 ہفتوں کی جنگ بندی کی تجویز قبول کرلی

ایران کی پوری تہذیب ایک رات میں ختم کرنے کی دھمکی کے بعدامریکی صدر نے اپنی دی گئی ڈ یڈ لا ئن ختم ہونے سے ڈیڑھ گھنٹہ پہلے ایران پر بمباری دو ہفتوں کے لیے روکنے کا اعلان کر دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ ایران پر حملےکودوہفتوں کےلیےمعطل […]

پاکستان کی کامیاب سفارتکاری، ایران بھی عارضی جنگ بندی پر رضامند

ایران نے پاکستان کی دو ہفتےکی جنگ بندی کی تجویز قبول کر لی، ایران کے نئے سپریم لیڈر نے جنگ بندی کی منظوری دی۔ ایرانی میڈیا نے کہاکہ ایران مخالف بیان بازی سے ٹرمپ کی ذلت آمیز پسپائی ہوئی جبکہ ایرانی وزیر خا رجہ عباس عراقچی نے کہا ایران پرحملے رک گئے تو ایران بھی […]

دشمن کو عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا، امریکاکو 10 نکاتی منصوبہ قبول کرنے پر مجبورکر دیا: ایران

ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل نے جنگ بندی معاہدے کی توثیق کردی۔ دوہفتےکی جنگ بندی اورمذاکرات پرایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل نے اپنے بیان میں کہا کہ دشمن کومجرمانہ جنگ میں ناقابل تردید، تاریخی اورعبرتناک شکست کا سامنا کرناپڑا۔ بیان میں کہا گیا کہ ایران نے امریکاکو 10 نکاتی منصوبہ قبول کرنے پر مجبورکردیا، […]