بجٹ 2026-27: دباؤ، مشاورت اور فیصلے

پاکستان کی معیشت ایک بار پھر ایک ایسے موڑ پر کھڑی ہے جہاں داخلی مالیاتی حکمتِ عملی اور بیرونی مالیاتی تقاضوں کے درمیان توازن قائم کرنا ناگزیر ہو چکا ہے۔ آنے والے مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی تیاری اسی تناظر میں غیر معمولی اہمیت اختیار کر گئی ہے، خصوصاً اس لیے کہ بین الاقوامی […]

دنیا کے مختلف شہروں میں لبنان اور ایران میں اسرائیلی کارروائیوں کے خلاف مظاہرے

دنیا کے مختلف شہروں میں لبنان اور ایران میں اسرائیلی کارروائیوں کے خلاف مظاہرے کیے گئے۔ ایران اور لبنان میں اسرائیلی کارروائیوں کیخلاف یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کیا گیا۔ ادھر نیدرلینڈز کے شہر دی ہیگ میں ڈچ پارلیمنٹ کے سامنے غزہ اور لبنان سے اظہارِ یکجہتی کے دوران ایک […]

جنگ بندی کی کوششوں میں حکومت کو عوام کی بھرپور سپورٹ حاصل: گیلپ سروے

گیلپ کے تازہ ترین سروے میں سامنے آیا ہے کہ جنگ بندی کی کوششوں میں حکومت کو عوام کی بھرپور سپورٹ حاصل ہے۔ گیلپ سروے کے مطابق پاکستان میں 93 فیصد عوام جنگ بندی کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں اور 80 فیصد امن کے لیے پرامید ہیں۔ 8 اور 9 اپریل کو ہونے والے […]

’تم کالے ہو، میرے لائق نہیں،‘ بھارتی خاتون نے عاشق کیساتھ مل کر شوہر کو قتل کر دیا

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک تاجر کے قتل کا معاملہ سنسنی خیز رُخ اختیار کر گیا ہے جہاں ڈکیتی کا ڈرامہ رچانے والی بیوی اور اس کا عاشق قاتل نکلے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 28 سالہ دیوکرشن پروہت کو 7 اپریل کی رات ان کے گھر میں تیز دھار ہتھیار سے قتل کیا […]

چینی شہری نے 100 دن تک 100 کلو میٹر دوڑ کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

چین میں ایک شخص نے الٹرا میراتھون میں لگاتار 100 دن تک روزانہ 100 کلومیٹر دوڑ کر شاندار ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لانگ شاؤ کے نام سے مشہور ہوانگ زینگ لونگ نے چین کے شہر فوشان میں 6 دسمبر 2025 سے 15 مارچ 2026 کے درمیان کل 10ہزار کلومیٹر کا […]

سندھ میں کفایت شعاری پالیسی نافذ، دکانیں اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے کفایت شعاری پالیسی نافذ کرتے ہوئے دکانیں اور شاپنگ مالز رات جلد بند کرنے کا اعلان کردیا۔ حکومت سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مارکیٹس، ہوٹلز اور شادی ہالز کے نئے اوقات کار نافذ کردیے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی سمیت دیگر ڈویژنل ہیڈکوارٹرز کے علاوہ تمام اضلاع […]

شمالی کوریا کا خطرناک ترین میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا نے اپنی جوہری صلاحیتوں کو مزید مضبوط بناتے ہوئے کلسٹر بم وار ہیڈ سے لیس بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ ہواسانگ-11 بیلسٹک میزائل کم بلندی پر پرواز اور تقریباً 7 ہیکٹر کے رقبے پر پھیلے اہداف کو راکھ میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ […]

شناخت: میں کون ہوں

انسان کی سب سے قدیم اور پیچیدہ تلاش شاید یہی ہے: میں کون ہوں؟یہ سوال بظاہر سادہ لگتا ہے، مگر اس کے اندر ایک سمندر چھپا ہے۔ جیسے آئینہ جو ہمیں چہرہ دکھاتا ہے، مگر روح کا عکس نہیں۔ ہماری شناخت بھی کچھ ایسی ہی ہے،دکھائی دیتی ہے، مگر پوری طرح سمجھ میں نہیں آتی۔ […]