بدلتا عالمی منظرنامہ، آئی ایس پی آر کا کردار

موجودہ دور میں بدلتی ہوئی عالمی سیاست، جسے عالمی نظام کی نئی تشکیل یا Evolving Global Order کہا جا رہا ہے، ایک ناقابلِ تردید حقیقت بن چکی ہے۔ دنیا اب ایک نئے دور میں داخل ہو رہی ہے جہاں طاقت کا توازن مسلسل تبدیل ہو رہا ہے اور وہی ممالک نمایاں ہو رہے ہیں جو […]

کیا دنیا چلانے کی بھی کوئی عمر ہوتی ہے ؟

دنیا بہت تیزی سے بدل رہی ہے ۔ ہم نے چند ہی دہائیوں میں اتنا کچھ دیکھ لیا ہے جو پچھلی ہزار نسلوں نے مل کر بھی نہ دیکھا ہوگا۔ اور آج ہم نے چند ہی سالوں میں مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو بھی پالیا۔ مگر ایک چیز جو بہت ہی سست روی سے بدلتی […]

رشین زبان سیکھنا

دوپہر کو ہم کمرے میں بیٹھے تھے کہ میر حُسین کا بُلاوا آیا، آفس بلایا تھا، اگلے سوموار سے سمسٹر شروع ہونے کی نوید سنائی، چونکہ ہم کو رشین زبان نہ آتی تھی لہذا پہلے ایک سمسٹر رشین زبان کا کورس بھی ساتھ لازمی قرار پایا، آدھے سال کی فیس ادا کرکے نیا ویزہ لگوانے […]

عالمی سفارت کاری کا نیا محور اور پاک-امریکہ-ایران سہ فریقی مذاکرات

حالیہ عالمی سیاسی منظر نامے میں پاکستان کا دارالحکومت، اسلام آباد، محض ایک شہر نہیں بلکہ ایک عالمی سفارتی مرکزبن کر ابھرا ہے۔ پاکستان کی غیر جانبداری اور ایران و امریکہ دونوں کے ساتھ اس کے منفرد تعلقات نے اسلام آباد کو اس وقت دنیا کا سب سے معتبر "امن مرکز” بنا دیا ہے اس […]

پاکستان میں ایچ آئی وی کا بڑھتا چیلنج اور حکومتی امتحان

پاکستان میں صحتِ عامہ کا شعبہ بظاہر ایک منظم ڈھانچے کا حامل نظر آتا ہے، مگر جب اعداد و شمار کی تہہ میں جھانکا جائے تو کئی سنگین حقائق سامنے آتے ہیں جو نہ صرف حکومتی کارکردگی بلکہ سماجی رویّوں اور پالیسی سازی کی سمت پر بھی سوالیہ نشان کھڑے کرتے ہیں۔ حالیہ پارلیمانی پیش […]

اسلام آباد میں امریکا سے مذاکرات، ایرانی وفد کا پہلا بیان سامنے آگیا

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور امریکا کے ساتھ مذاکرات کرنے والی ٹیم کے سربراہ محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے امریکا نے ایران کی منطق اور اصولوں کو سمجھ لیا ہے۔ امریکا سے مذاکرات کے خاتمے کے بعد سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ایرانی وفد کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے کہا کہ مذاکراتی […]

دونوں فریق کچھ معاملات پر اتفاق تک پہنچ گئے تھے، دو تین اہم ایشوزکے سبب ڈیل نہ ہو سکی: ایرانی وزارت خارجہ

تہران: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کچھ معاملات پر اتفاق تک پہنچ گئےتھے تاہم دو، تین اہم ایشوز کے سبب ڈیل نہ ہوسکی۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والا مذاکرات کا یہ دور اس ایک سال میں مذاکرات […]

ایران امریکا مذاکرات 24 گھنٹے جاری رہے، پاکستان مذاکرات کے فروغ کیلئے کردار ادا کرتا رہا ہے: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے پاکستان کی ثالثی میں ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات 24 گھنٹے تک جاری رہے۔ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے بعد بریفنگ دیتے ہوئے اسحاق ڈار نے ایران اور امریکا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک نے وزیراعظم شہباز شریف […]

دنیا کو اسلام کا مطلب سمجھانے کا وقت آ گیا ہے

عالمی سیاست ایک بار پھر خطرناک موڑ پر کھڑی ہے۔ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی، ایران اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی تلخی، اور تیسری عالمی جنگ کے خدشات نے دنیا کو خوف میں مبتلا کر رکھا تھا۔ ایسے میں اگر کسی ملک نے نہ صرف حالات کو سنبھالا بلکہ دنیا کو ایک نئی سمت دکھائی، […]