مذاکرات کے دوسرے دور میں تاخیر کیوں؟

امریکہ اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد ہونے والی جنگ بندی نے وقتی طور پر خطے کو ایک بڑے تصادم سے بچا لیا، لیکن اصل امتحان اب مذاکرات کے میدان میں جاری ہے۔ پہلے دور کے مذاکرات کے بعد دونوں ممالک ایک دوسرے کی حکمت عملی، کمزوریوں اور بارگیننگ پوزیشن کو بخوبی سمجھ […]

اسلام آباد کا سبزہ اور دفاعی پہاڑیوں کو قتل کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں کے دامن میں ایک نئے شہر کی تعمیر کا منصوبہ محض ایک تعمیراتی پراجیکٹ نہیں بلکہ اس شہر کے جغرافیائی، ماحولیاتی اور سماجی وجود پر ایک ایسا حملہ ہے جس کے اثرات صدیوں تک بھگتنا پڑیں گے۔ یہ شہر جو کبھی اپنی ہریالی اور پرسکون ماحول کی وجہ سے دنیا […]

وزیراعظم کی ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ میں تیزی لانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں الیکٹرک وہیکلز کے فروغ میں تیزی لانے کیلئے اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے فروغ پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں الیکٹرک وہیکلز کی ملک گیر سطح پر ترویج کیلئے جاری اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ […]

پاکستان: 15 ماہ میں 2 ہزار سے زائد بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص، سندھ سب سے زیادہ متاثر

اسلام آباد: پاکستان میں 15 ماہ کے دوران 2 ہزار سے زائد بچوں میں ہیومن امیونو وائرس ( ایچ آئی وی) کی تشخیص کی گئی۔ وفاقی وزارت صحت کے کامن مینجمنٹ یونٹ کے مطابق ایچ آئی وی سے متاثرہ بچوں میں 1274 لڑکے اور 834 لڑکیاں شامل ہیں جب کہ ایچ آئی وی سے سندھ […]

ٹرمپ اعلانات سے قبل مارکیٹ میں مشکوک سرگرمیاں

عالمی معیشت کی پیچیدہ شاہراہوں پر بعض اوقات ایسے نقوش ابھرتے ہیں جو محض اعداد و شمار کی ترتیب نہیں ہوتے بلکہ طاقت، معلومات اور مفادات کے باہمی امتزاج کی عکاسی کرتے ہیں۔ حالیہ مہینوں میں امریکی مالیاتی منڈیوں، بالخصوص وال اسٹریٹ، میں ایک ایسا ہی پراسرار رجحان ابھر کر سامنے آیا ہے جس نے […]

ہم نے ایک جہاز پکڑا ہے جس میں کچھ چیزیں ہیں جو چین کی طرف سے تحفہ ہیں: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم نے ایک جہاز پکڑا ہے جس میں کچھ چیزیں ہیں جو بہت اچھی نہیں ہیں، وہ چیزیں چین کی طرف سے تحفہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں تھوڑا سا حیران ہوا، لیکن چونکہ میرے چین کے ساتھ بہت اچھے تعلقات ہیں اور میں سمجھتا ہوں […]

ایران نے مذاکرات کیلئے امریکی شرائط کو مسترد کر دیا: ایرانی سرکاری میڈیا

ایرانی سرکاری میڈیا نے کہا ہے کہ ایران نے مذاکرات کے لیے امریکی شرائط کو مسترد کر دیا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یک طرفہ طور پر جنگ بندی میں توسیع کی۔ ادھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی درخواست پر ایران […]

آبنائے ہرمز امریکاکےکنٹرول میں ہے، کسی جہاز کو ایرانی بندرگاہ جانے کی اجازت نہیں: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا کہ آبنائے ہرمز پر ناکہ بندی ہے اور آبنائے ہرمز امریکا کے کنٹرول میں ہے، کسی جہاز کو ایرانی بندرگاہ جانے کی اجازت نہیں۔ انہوں نے کہا ایران معاشی بدحالی کا شکار ہے، آبنائےہرمزپرناکہ بندی سے ایران کو تقریباً 500 ملین ڈالر کا یومیہ نقصان ہورہاہے، ایران چاہتا ہے آبنائے […]