اسلام کیسے پھیلا

John Joseph Saunders ایک معروف برطانوی مؤرخ تھے جنہوں نے اسلامی تاریخ کو سادہ مگر تجزیاتی انداز میں پیش کیا۔ ان کی مشہور کتاب A History of Medieval Islam اسلامی دنیا کی ابتدائی تاریخ کو سمجھنے کے لیے ایک اہم ماخذ سمجھی جاتی ہے۔ اس کتاب کی خاص بات یہ ہے کہ یہ صرف واقعات […]

افغانستان کے ساتھ کسی قسم کی عارضی جنگ بندی نہیں، پاکستان

دفترخارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کےساتھ کسی قسم کی عارضی جنگ بندی نہیں۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق عید کے موقع پر صرف 3 دن کا وقفہ تھا جو ختم ہو گیا تھا اور موجودہ صورتحال کو جنگ بندی قرار دینا درست نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایاکہ پاکستان افغانستان سرحدی صورتحال پر برطانوی مؤقف […]

سعودی عرب نے حج عمر پر عائد پابندی چند گھنٹوں بعد واپس لے لی

سعودی عرب نے حج کے لیے عمر کی نئی پابندی کا اپنا فیصلہ چند گھنٹوں کے بعد ہی واپس لے لیا۔ نئی پالیسی کے تحت 15 سال سے کم عمر افراد حج کے لیے سعودی عرب نہیں آ سکتے تھے جبکہ چند گھنٹے بعد ہی اس پابندی کے فیصلے کو واپس لے لیا گیا۔ نئی […]

اسلام آباد ہائیکورٹ: 3 ججز کے ٹرانسفر کے بعد سینیارٹی تبدیل

اسلام آباد ہائی کورٹ میں 3 ججز کے ٹرانسفر کے بعد سینیارٹی تبدیل ہو گئی۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق چیف جسٹس کے بعد سینئر ترین جج بن گئے۔ آئندہ ہفتے کیسز کے لیے نیا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا، 4 مئی سے 7 سنگل اور 4 ڈویژن بینچ کیسز کی سماعت کریں گے۔ […]

امریکی ایوان کے 35 ارکان کا مجوزہ قانون: بھارتی طلبہ کا بڑی تعداد میں کیریئر متاثر ہونے کا خدشہ

امریکا میں ایوانِ نمائندگان کے تقریباً 35 ارکان نے ایک نیا قانون پیش کیا ہے جس کے تحت بھارتی اور دیگر غیر ملکی طلبہ کے لیے تعلیم کے بعد امریکا میں ملازمت اور مستقل رہائش کے روایتی راستے سخت متاثر ہو سکتے ہیں۔ مجوزہ قانون کو ’ایچ ون بی ویزے کے غلط استعمال کے خاتمے […]

قومی توہین

برصغیر کی تاریخ میں سندھ ہمیشہ ایک ایسی سرزمین کے طور پر پہچانا جاتا رہا ہے جہاں محبت، برداشت، ثقافتی تنوع اور صوفی روایت نے معاشرتی زندگی کو تشکیل دیا۔ یہ وہ خطہ ہے جہاں شاہ لطیف بھٹائی نے انسان دوستی، مزاحمت، روحانی آزادی اور محبت کا درس دیا، جہاں سچل سرمست نے مذہبی اور […]