امریکا نے بھارت کیلئے اپاچی ہیلی کاپٹر سپورٹ سروسز اور آلات کی منظوری دے دی

امریکی محکمہ خا رجہ نے بھارت کے لیے اپاچی ہیلی کاپٹر سپورٹ سروسز اور آلات کی منظوری دے دی۔ امریکی محکمہ خا رجہ کے مطابق ٹھیکے کی مالیت 19 کروڑ 82 لاکھ ڈالر ہے۔ امریکی محکمہ خا رجہ کا کہنا ہے کہ مرکزی کنٹریکٹر بوئنگ اور لاک ہیڈ مارٹن کمپنیاں ہوں گی ۔ رپورٹس کے […]

خیبرپختونخوا حکومت کا زمینداروں سے 2 لاکھ 25 ہزار ٹن گندم خریدنے کا اعلان

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے زمینداروں سے 2 لاکھ 25 ہزار ٹن گندم خریدنے کا اعلان کر دیا۔ مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے اعلان کیا کہ خیبرپختونخوا حکومت 2لاکھ 25ہزارٹن گندم زمینداروں سےخریدنےجارہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کے پی حکومت اپنے وسائل سے 3500 روپے فی من کے حساب سے گندم خریدے گی۔ […]

کیلیفورنیا کے شہر سین ڈیاگو کے اسلامک سینٹر میں فائرنگ، 2 مشتبہ حملہ آوروں سمیت 5 افراد ہلاک

امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سین ڈیاگو کے اسلامک سینٹر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں محافظ ہلاک اور کئی افراد زخمی ہوگئے جبکہ دونوں مشتبہ حملہ آور بھی مارے گئے۔ امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سین ڈیاگو کے اسلامک سینٹر میں فائرنگ کی گئی ۔مسجد کا دفاع کرنے کی کوشش […]