نیشنل رحمت للعالمین و خاتم النبیینؐ اتھارٹی اور نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
اسلام آباد: نیشنل رحمت للعالمین و خاتم النبیینؐ اتھارٹی اور نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے درمیان باہمی تعاون، علمی و فکری سرگرمیوں کے فروغ اور صحافیوں کی تربیت کے لیے مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کر دیے گئے۔ مفاہمتی یادداشت پر نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی جانب سے صدر عبدالرزاق سیال اور نیشنل […]
دانتوں کی صحت کا بحران: ایک خاموش وبا
کل ہی ایک کیس آیا کلینک میں جس میں 3 سال کا بچہ دانتوں کی تکلیف میں مبتلا تھا۔ اس چھوٹی سی عمر میں دانتوں کے شدید درد، چبھن اور ٹھنڈا گرم لگنے کی شکایت کے ساتھ کلینک آنا انتہائی تکلیف دہ ہے۔جب ہم نے بچے کا معائنہ کیا اور اس کے روزمرہ کے معمولات […]
کسان کارڈ سے کاشتکار سر اٹھا کر جیئے گا: مریم نواز
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کسان کارڈ کے ذریعے پنجاب کے کاشتکار کی قسمت بدل رہی ہے اور پنجاب کا کاشتکار اب کسی آڑھتی کا مقروض نہیں ہو گا بلکہ سر اٹھا کر جیئے گا۔ مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پنجاب کے کاشتکار کو مالی خودمختاری اور […]
ختمِ نبوت، آئین اور ریاستی اصول
پاکستان ایک نظریاتی ریاست ہے جس کی بنیاد اسلام کے نام پر رکھی گئی۔ قیامِ پاکستان کا مقصد صرف ایک الگ وطن حاصل کرنا نہیں تھا، بلکہ ایک ایسا معاشرہ تشکیل دینا تھا جہاں مسلمان اپنے دین، عقائد اور تہذیبی اقدار کے مطابق زندگی گزار سکیں۔ اسی وجہ سے پاکستان کے آئین میں اسلامی دفعات […]
آئندہ مالی سال کیلئے کم از کم ماہانہ اجرت 45 ہزار مقرر کرنیکی سفارش
اسلام آباد : پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس نےآئندہ مالی سال کے لیے کم از کم ماہانہ اجرت 45 ہزار روپے مقرر کرنے کی سفارش کردی۔ اس حوالے سے پائیڈ نے شواہد پر مبنی فریم ورک تجویز کردیا جس کے تحت مالی سال 2026-27 کے لیے قومی سطح پر کم از کم اجرت 45000 […]
ایران سے کہا ہے اب وقت آگیا ہے کسی نہ کسی طرح معاہدہ کرلیں: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایران سے کہا ہے اب وقت آگیا ہے کسی نہ کسی طرح معاہدہ کرلیں۔ ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا کہ 47 سال سے ایران جو کررہا ہے اسے مزید ایسا کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران اورامریکا […]