لاہور ہائیکورٹ نے وقف اراضی سے متعلق 30 سال پرانا تنازع نمٹا دیا
لاہور ہائی کورٹ نے اسکول کے لیے وقف زمین پر سرکاری اسکول تعمیر نہ ہونے اور زمین اصل مالک کے حوالے کرنے کا حکم دیتے ہوئے اراضی اصل مالک کو نہ دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس راحیل کامران نے شہری محمد اقبال کی اپیل منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ […]
بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میچ میں شکست دے دی
میرپور: بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے 3 میچز کی سیریز کے پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کو 86 رنز سے شکست دے کر کینگروز کے خلاف 21 سال بعد ون ڈے میں فتح حاصل کرلی۔ 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں مہمان ٹیم آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر میزبان بنگلادیش کو بیٹنگ […]
امریکی افواج کے رات گئے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے
امریکی افواج کی جانب سے رات 2 بجے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے کیے گئے، امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا کہ حملے اپنے دفاع میں کیے۔ سینٹرل کمانڈ کے مطابق ایران کی جانب سے امریکا کا اپاچی ہیلی کاپٹر گرائے جانے پر متناسب ردعمل دیا گیا ہے۔ امریکی اہلکار کے مطابق آبنائے ہرمز […]
میدان جنگ میں شکست کے بعد امریکا نے ہمارے عزم کو آزمانے کی کوشش کی، عباس عراقچی
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ میدان جنگ میں شکست کے بعد امریکا نے ہمارے عزم کو آزمانے کی کوشش کی ہے۔ اپنے بیان میں ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہماری طاقتور افواج کسی بھی حملے یا دھمکی کا جواب دیے بغیر نہیں رہیں گی۔ محفوظ رہنا چاہتے ہیں […]
ایک مرد جلانے والا، ایک مرد بچانے والا
مجھے سمجھ نہیں آتی کہ کوئی اِس قدر سفاک کیسے ہو سکتا ہے کہ کسی عورت کے چہرے پر تیزاب پھینک دے! یہ انسان نما حیوان ہمارے معاشرے میں کہاں سے آ گئے ہیں، کون اِنکی تربیت کر رہا ہے، کیسے یہ جنونی بن جاتے ہیں! ڈاکٹر ماہ نور کوئٹہ کے سول اسپتال کے سرجری […]
پختونخوا کے ساتھ یہ ظلم کیوں؟
جب صحافت شروع کی تو ایک لفظ تکرار کے ساتھ سنتے تھے ۔ وہ لفظ تھا نٹ ہائیڈل پروفٹ۔ اس وقت کی صوبائی حکومت مطالبہ کرتی رہی کہ وفاقی حکومت بجلی کے نٹ ہائیڈل پروفٹ کے بقایاجات ادا کرے ۔ یہ مطالبہ اس وقت بھی ہوتا رہا جب مرکز اور صوبے دونوں میں مسلم لیگ(ن) […]