ابھی تک کسی معاہدے کو حتمی شکل نہیں دی گئی، ایران

امریکی صدر ٹرمپ کے معاہدے کے حتمی نکات منظور ہونے کے دعوے پر ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ ابھی تک کسی معاہدے کو حتمی شکل نہیں دی گئی۔ اسماعیل بقائی نے کہا کہ امریکی اقدامات سفارتی عمل کو متاثر کر رہے ہیں۔ قطر اور پاکستان ثالثی کے عمل میں فعال […]

ایران سے اس ہفتے معاہدہ متوقع، دستخط یورپ میں ہونے کا امکان ہے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی کے بعد حملےر وکنے، معاہدہ کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدے پر اس ہفتے دستخط متوقع ہیں، معاہدے کی دستاویزات آخری مرحلے میں ہے، دستخط کی تقریب یورپ میں ہونے کا امکان ہے، جے ڈی وینس شرکت کریں گے۔ ایک بیان […]

سعودی عرب میں حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ کے نام والا کتبہ دریافت

سعودی عرب میں 1774 اہم دریافتوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ سعودی ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے المہد گورنریٹ میں آثارِ قدیمہ کے سروے کے دوسرے مرحلے کے اختتام پر مجموعی طور پر 1774 اہم دریافتوں کا اعلان کیا ہے۔ کمیشن کے مطابق یہ سروے 3 علاقوں السویریقیہ، المویہیہ اور حضہ میں کیا گیا […]