میسی نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

ارجنٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ انٹر میامی نے کروث آزول کو 0-2 سے شکست دے کر پہلی بار کیمپیونز کپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ لیونل میسی نے کیمپیونز کپ میں کروث آزول کے خلاف میچ میں اپنی ٹیم انٹر میامی کے لیے ایک […]

ایران نے براہِ راست رابطہ کیا ہے، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران نے امریکا سے براہِ راست رابطہ کیا ہے، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے۔ شمالی کیرولائنا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور ہم دیکھیں گے کہ یہ معاملہ کیسے آگے بڑھتا ہے۔ جب ان سے پوچھا […]

سابق امریکی صدر باراک اوباما کا پالتو کتا ’سنی‘ چل بسا

سابق امریکی صدر باراک اوباما کا پالتو کتا ’سنی‘ 13 سال کی عمر میں چل بسا۔ باراک اوباما نے انسٹاگرام پر سنی کی متعدد تصاویر شیئر کرتے ہوئے اس کی یادیں تازہ کیں اور اس کی موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اوباما نے پرتگیزی واٹر ڈاگ نسل سے تعلق رکھنے والے سنی کو […]

انتظامی تقسیم سے آئینی تکمیل تک

پاکستان اپنی قومی زندگی کے 79ویں برس میں داخل ہوچکا ہے۔ یہ محض کیلنڈر پر بڑھ جانے والا ایک عدد نہیں، بلکہ تقریباً آٹھ دہائیوں پر محیط اس سیاسی، آئینی اور انتظامی تجربے کا استعارہ ہے جس میں ریاست نے حکمرانی کے متعدد سانچے آزمائے، آئینی بندوبست تبدیل کیے، اقتدار کے مراکز کی تشکیلِ نو […]

ایران جنگ کے خاتمے کی امید ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امید ہے ایران میں جاری جنگ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہی ہے۔ امریکی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ منگل کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ٹرمپ کی خلیجی رہنماؤں سے ملاقات متوقع ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ملاقات میں […]