جنوبی افریقا میں فائرنگ کے دو واقعات میں 27 افراد ہلاک، متعدد زخمی

جنوبی افریقا کے دو بڑے شہروں میں فائرنگ کے واقعات میں کم از کم 27 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جوہانسبرگ کے کے جنوب مغربی قصبے میں واقع بار میں فائرنگ کے واقعے میں17 افراد ہلاک اور 15 افراد زخمی ہوئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے […]

آوارہ بیل

ابھی کل ہی ہم نے شفیق الرحمن کی تازہ کتاب ’’دجلہ‘‘ ختم کی ہے جس کی ایک کہانی میں انہوں نے جعفر زٹلی کی ایک پیروڈی اس کے حوالے سے استعمال کی ہے۔ یہ پیروڈی الف لیلوی کہانیوں کی ہے۔ یہ پیروڈی ہمیں اس لئے یاد آئی ہے کہ اس کا ’’ہیرو‘‘ بھی ایک بیل […]

چھپّن چھری اور لانگ مارچ

لانگ مارچ کبھی جلوس کہلاتا تھا پھر یہ احتجاج، ریلی اور لانگ مارچ کے نئے اور جدید نام اختیار کرتا گیا۔ لانگ مارچ ہو تو ذہن میں ہجوم کا خیال آتا ہے۔ تاریخ دیکھیں تو نعرے، شور اور پھر ڈنڈے، بندوق اور آنسو گیس اور ٹینک و بکتر بند گاڑیاں یاد آتے ہیں، اب کنٹینر […]

اگر جیب میں سو روپیہ بھی نہ ہو تو

کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ ٹالسٹائی کا یہ جملہ کہ تمام سکھی گھرانے ایک جیسے ہوتے ہیں جبکہ ہر دکھی گھرانے کا دکھ جدا ہوتا ہے، اپنے اندر معانی کا ایک جہان لیے ہوئے ہے۔ اپنے آرام دہ کمروں میں بیٹھے ہوئے ہم یہ جان ہی نہیں سکتے کہ دیہاڑی پر کام کرنے والے […]