جمہوریت اور عوامی مسائل: فلسفہ اور حقیقت کا فاصلہ
سیاست کے ایوانوں سے لے کر گلی محلوں کے چائے خانوں تک، ایک لفظ جو ہمارے کانوں میں سب سے زیادہ رس گھولتا ہے یا پھر کبھی کبھی تلخی کا احساس دلاتا ہے، وہ ہے "جمہوریت”۔ جمہوریت صرف ایک طرزِ حکومت کا نام نہیں ہے، بلکہ یہ ایک ایسا فلسفہ ہے جس کی بنیاد عوام […]
میں نے رب کو دیکھا
کچھ لمحے زندگی کا اصل سرمایہ ہوتے ہیں اور کچھ سفر انسان کے دل اور روح کو ہمیشہ کے لیے بدل دیتے ہیں۔ میں پچھلے ایک ہفتے سے ایک بار پھر اللہ کے پاک گھر کی زمین پر موجود ہوں۔ یہ میرا اس مبارک جگہ کا پہلا سفر نہیں ہے، اس سے پہلے بھی مجھے […]
پاکستان کی افغانستان میں فضائی کارروائی، فتنہ الخوارج کے متعدد دہشت گرد ہلاک
پاکستان نے افغانستان میں فضائی کارروائی کر کے فتنہ الخوارج کے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ وزارتِ اطلاعات کے مطابق آپریشن غضب للحق کے تسلسل میں فضائی کارروائی کی گئی، ابتدائی اطلاعات کے مطابق کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 22 دہشت گرد مارے گئے۔ افغانستان میں 2 مقامات پر دہشت گردوں کے کیمپوں […]
سلامتی کا سفر
دہشت گردی کسی ریاست کے دروازے پر اچانک نمودار ہونے والا ایک وقتی حادثہ نہیں بلکہ ایک ایسا مسلسل اور متغیر بحران ہے جو سیاسی کشمکش، علاقائی عدم استحکام، نظریاتی انتہاپسندی، کمزور حکمرانی، معاشی محرومی، غیر قانونی مالیاتی ذرائع اور جدید ابلاغی ٹیکنالوجی کے باہمی امتزاج سے اپنی نئی صورتیں پیدا کرتا رہتا ہے۔ پاکستان […]
مذہبی طبقات کے لفڑے اور قوم کی ضرورتیں
مذہبی طبقات کے ساتھ کلی طور پر جڑنے والوں کے المیے بعض اوقات بہت خطرناک ہوتے ہیں۔ ہمارے مذہبی اداروں، گروہوں، جماعتوں اور شخصیات نے اپنے قریب آنے والوں کو عجیب و غریب مخمصوں میں ڈال رکھا ہے۔ ان کے لڑنے، بھڑنے اور الجھنے کے موضوعات بھی عجیب ہیں۔ کبھی مقلد اور غیر مقلد کی […]
خوشحال معموروں کی حکایات
گزشتہ اظہاریے میں کچھ ایسے ممالک کا ذکر رہا جنہوں نے رواں صدی کا آغاز غربت، محرومی اور اجتماعی افلاس سے کیا لیکن پھر ہمت کی کمر باندھی اور قدم بقدم منزلیں طے کرتے آج خوشحالی کی بلندیوں پر پہنچ چکے۔ یہ فہرست کسی سیاسی یا فکری زاویے کے بغیر محض معاشی اعداد و شمار […]
بہار و خزاں!
میرے ایک بزرگ دوست ہر وقت اپنی جوانی کی تصویریں لیے بیٹھے رہتے ہیں اور ساتھ ساتھ ان کی کمنٹری بھی جاری رہتی ہے۔ گزشتہ روز وہ ایک بار پھر یہ سب احوال بیان کر رہے تھے۔یہ تصویر دیکھو ، جب میں نے لندن میں 32میل لمبی میراتھن ریس میں حصہ لیا تھا ، اس […]