ت ۔۔ تفریح، تشدد، عورت
اگر آپ پورنوگرافی کے معاشرے پر اثرات کو سمجھنا چاہتے ہیں تو کتاب (تین ت ۔۔ تفریح، تشدد، عورت) کا پڑھنا لازم ہے۔ اگر آپ یہ سوچ رہے ہیں کہ شاید اس کتاب میں کوئی گندا مواد ہوگا تو ایسا بالکل مت سوچیے، کیونکہ یہ کتاب ایک مکمل ریسرچ ورک ہے اور آپ کو پورنوگرافی […]
اقبال حسین افکار: ایک بے قرار ادبی پرندہ
کیا آپ جانتے ہیں کہ مشہور روسی ادیب میکسم گورکی کی عظیم خوبیوں میں سے ایک نمایاں خوبی کیا تھی؟ اگر ہم ان کی زندگی کا مطالعہ کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ وہ نہایت فعال اور عملی طور پر ادبی سرگرمیوں میں مصروف رہنے والے ادیب تھے۔ انہوں نے روس کے مختلف شہروں کے […]
عالمی منڈی میں تیل سستا ہو گیا
عالمی منڈی میں آج تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت اور فوری فوجی کارروائی نہ کرنے کا بیان سامنے آنے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی آ گئی۔ رپورٹ […]
پاکستان ہر خطرے میں سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا:شہباز شریف
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے حملوں میں شہریوں کی اموات اور زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان مین وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کی قیادت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔ […]
دنیا بھر میں شرح پیدائش میں تیزی سے کمی، لوگ اب بچے کیوں نہیں چاہتے؟
دنیا بھر میں شرح پیدائش میں تیزی سے کمی آرہی ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ لوگ اب کم بچوں یا بچے نہ ہونے کو فوقیت دیتے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں شرح پیدائش تیزی سے گرنے لگی ہے، دو تہائی سے زائد ممالک میں شرح پیدائش […]
گوگل کا نیا اے آئی ایجنٹ متعارف، خود مختلف کام انجام دینے کی صلاحیت
کیلیفورنیا (محمد نعمان خان): گوگل نے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ایک اور اہم پیش رفت کرتے ہوئے نیا Gemini AI Agent متعارف کرادیا، جو صارفین کے سوالات کے جوابات دینے کے علاوہ مختلف کاموں کی منصوبہ بندی اور انہیں خود انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق گوگل کی […]
میں اور عبد اللّٰہ سائیں!
میرا ایک عزیز جو عمر میں مجھ سے بہت چھوٹا مگر دانائی میں مجھ سے کہیں آگے ہے، مجھے اکثر سمجھاتا ہے کہ آپ کیا ٹکے ٹکے کے لوگوں کے فون سنتے ہیں، انھیں لفٹ نہ کرایا کریں مگر آپ تو ان کے غموں اور خوشیوں میں بھی شریک ہوتے ہیں۔ ان سے فیس بک […]