عمانی وزیرِ خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات، دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد میں عمان کے وزیرِ خارجہ بدر بن حمد البوسعیدی وزارتِ خارجہ پہنچ گئے، جہاں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے ان کا استقبال کیا۔ پاکستان اور عمان کے وزرائے خارجہ کے درمیان دو طرفہ ملاقات ہوئی۔ دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ وزارتی کمیشن کا 8 واں اجلاس بھی آج منعقد […]
طالبہ لائبہ کی خودکشی کا کیس: ملزم نعمان سے 21 لاکھ روپے ریکور
طالبہ لائبہ کی خودکشی کے کیس میں ملزم نعمان سے 21 لاکھ روپے کی ریکوری کر لی گئی۔ ایف آئی اے کے ذرائع کے مطابق ملزم کا ریکارڈ متعلقہ اداروں سے حاصل کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایکسائز اسلام آباد میں ملزم کا ریکارڈ موجود نہیں ہے۔ پولیس نے کہا ہے […]
فیصل کریم کنڈی: ماضی ، حال اور مستقبل
سیاست میں بعض عہدے انسان کو اختیار دیتے ہیں، لیکن بعض حالات اس کی شخصیت، تجربے اور سیاسی بصیرت کو تاریخ کے کٹہرے میں لا کھڑا کرتے ہیں۔ ایسے مواقع پر اصل اہمیت اس بات کی نہیں رہتی کہ کسی منصب پر کون فائز ہے، بلکہ یہ سوال اہم ہو جاتا ہے کہ وہ اپنی […]
سعودی ائیرپورٹس پر حملوں کے باعث فلائٹ آپریشن محدود، پاکستانی پروازیں کم ترین سطح پر آگئیں
سعودی عرب کے ائیرپورٹس پر حوثیوں کے حملوں کے باعث فلائٹ آپریشن محدود سطح پر آنے کی وجہ سے پاکستان کی پروازیں بھی کم ترین سطح پر آگئی ہیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے 114 پروازیں منسوخ یا نان آپریشنل رپورٹ ہوئیں جبکہ 77 میں تاخیر ہوئی۔ ریاض […]