پنجاب اور کے پی میں ایل پی جی 500 روپے کلو تک جا پہنچی
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ایل پی جی 500 روپے کلو تک جا پہنچی۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا کہ اکتوبرکیلئے ایل پی جی کی قیمت 279 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے لیکن پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ایل پی جی 500 روپے کلو میں فروخت ہورہی ہے۔ […]
ریاض ائیرپورٹ کی 10 روز سے مسلسل بندش کے بعد پروازیں متبادل ذرائع سے شروع
سعودی عرب کے ریاض ائیرپورٹ کی 10 روز سے مسلسل بندش کے بعد کنگ خالد ائیرپورٹ کی پروازیں متبادل ذرائع سے شروع کردی گئی ہیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق سعودی ائیر لائن نے ریاض کی پروازیں جدہ سے چلانا شروع کردی ہیں، آج کراچی اور پشاور سے ریاض کی 4 پروازیں جدہ سے آپریٹ ہوں […]
سعودی عرب پر حوثیوں کے تازہ حملوں کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
یمن کے حوثیوں کی جانب سے فوجی تربیتی کیمپ پر حملے اور سعودی عرب کی توانائی، ہوائی اڈوں اور فوجی تنصیبات کو دوبارہ نشانہ بنائے جانے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوگیا۔ رپورٹس کے مطابق برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت میں 17 سینٹ، یعنی […]
میکرون کو کہا تھا اپنے بارڈرز بند کردو، پیرس بہت جلد مسلمانوں کا شہر بننے جارہا ہے: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پیرس بہت جلد مسلمانوں کا شہر بننے جارہا ہے۔ امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہاکہ میں نے بہت پہلے فرانس کے صدر میکرون سے کہا تھا کہ آپ ایک بڑی غلطی کر رہے ہیں اور پوری دنیا سے لوگوں کو فرانس آنے دے […]
محترم عرفان صدیقی کی یاد میں
پاکستان ایک تقسیم کے نتیجے میں قائم ہوا۔ یہ تقسیم متفقہ نہیں تھی۔ چنانچہ ہمیں نسل در نسل ایک منقسم ذہنیت کی میراث ملی۔ 25برس ہم بنگالی ہم وطنوں سے دست و گریبان رہے۔ خود مغربی پاکستان میں زبان، سیاسی رائے، معاشی مفادات اور سماجی ترجیحات کی بنیاد پر صف بندیوں کا شکار رہے۔ قوم […]