راولپنڈی: گھر سے 2 خواتین کی لاشیں برآمد

راولپنڈی کے تھانہ دھمیال کی حدود میں گھر سے 2 خواتین کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق دونوں خواتین کو مبینہ طور پر تشدد کے بعد قتل کیا گیا۔ دونوں خواتین کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فرانزک ٹیموں کو بھی […]

امریکی عدالت کا ٹرمپ کو بی بی سی کیخلاف ہتکِ عزت کے مقدمے میں حلفاً بیان ریکارڈ کرانے کا حکم

امریکی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بی بی سی کے خلاف ہتکِ عزت کے مقدمے میں حلف کے تحت سوالات کے جواب دینے کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے خبردار کیا ہے کہ اگر ٹرمپ نے 11 دسمبر تک حلفاً بیان ریکارڈ نہ کرایا تو ان کا بی بی سی […]

دہشت گرد جہاں بھی ہوں گے، انہیں بھرپور ضرب لگائیں گے: فیلڈ مارشل عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے واضح کر دیا ہے کہ دہشت گرد جہاں بھی ہوں گے انہیں بھرپور ضرب لگائیں گے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کور ہیڈکوارٹرز پشاور آئے جہاں انہیں خیبر پختون خوا کی سیکیورٹی صورتِ حال، انسدادِ دہشت گردی […]

مستقبل کا فیصلہ کس کے ہاتھ میں ہوگا؟

فرض کیجیے، ایک صبح دنیا کو خبر ملتی ہے کہ مصنوعی ذہانت نے وہ تمام امتحانات پاس کر لیے ہیں جنہیں انسان اپنی ذہانت کا پیمانہ سمجھتا تھا۔ وہ اربوں صفحات پڑھ سکتی ہے، کروڑوں فیصلوں کا تجزیہ کرسکتی ہے، معیشت کے رجحانات کی پیش گوئی کرسکتی ہے، بیماریوں کے پھیلاؤ کا نقشہ بنا سکتی […]