کوٹ ادو: 3 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کرنیوالا سبزی فروش گرفتار
کوٹ ادو میں 3 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم علاقے میں سبزی کی ریڑھی لگاتا تھا جو بچی کو بہلا پھسلا کر اپنے ساتھ لے گیا اور اس نے بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ […]
سرگودھا: اسکول ٹیچر کی طلبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کی تصدیق ہوگئی
سرگودھا میں اسکول ٹیچر کی طلبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق 2 بچوں کی ابتدائی میڈیکل رپورٹس میں جنسی زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے تاہم حتمی میڈیکل اور ڈی این اے رپورٹ ابھی آنا باقی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ گرفتار ٹیچر اور 2 کمسن […]
پاکستان ہر عالمی فورم پر کشمیری عوام کی آواز بلند کرتا رہے گا: اسحاق ڈار
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ پاکستان ہر عالمی فورم پر کشمیری عوام کی آواز بلند کرتا رہے گا۔ یوم سیاہ کے موقع پر جاری پیغام میں اسحاق ڈار نے کہا کہ 27 اکتوبر 1947 کو بھارتی فوج سری نگر میں داخل ہوئی، تقریباً 8 دہائیاں گزرنے کے باوجود مسئلہ کشمیر حل […]
فرانس میں احتجاجی مظاہروں کا نیا سلسلہ شروع، ہنگاموں کے پیش نظر70 ہزار پولیس اہلکار تعینات
فرانس میں مہنگائی اور قوت خرید میں کمی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔ صورتحال کے پیش نظر فرانس بھر میں سکیورٹی سخت کردی گئی ہے اور 70 ہزار پولیس اہلکار تعینات کر دیےگئے۔ حکام کو خدشہ ہےکہ گزشتہ ہفتے ہونے والے ہنگاموں کے دوران لوٹ مار اور توڑ پھوڑ کے واقعات […]
بھارتی قبضے کے 79 سال مکمل، دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یومِ سیاہ منا رہے ہیں
مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارتی فوجی قبضے کے 79 برس مکمل ہو گئے، بھارت کے ناجائز قبضے کے خلاف لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ بھارتی جبر کے خلاف کُل جماعتی حریت کانفرنس اور دیگر آزادی پسند تنظیموں نے مقبوضہ وادی […]
ہجرتِ ہنر اور قومی مستقبل
کسی ملک کی حقیقی دولت کا تعین محض اس کے قدرتی وسائل، زرِ مبادلہ کے ذخائر، صنعتی پیداوار یا مالیاتی اشاریوں سے نہیں ہوتا، بلکہ اس علمی و فنی استعداد سے بھی ہوتا ہے جو اس کے شہریوں کی صلاحیتوں، تجربات، تخلیقی قوت اور پیشہ ورانہ مہارتوں میں مضمر ہوتی ہے۔ جب ایک معاشرہ اپنے […]
عالمی حکمرانی کے نئے تقاضے اور چین میں گلوبل گورننس فورم
دنیا کو درپیش مسائل کی نوعیت تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے۔ جنگیں، موسمیاتی تبدیلی، عالمی تجارتی کشیدگی، مصنوعی ذہانت اور معاشی عدم استحکام ایسے چیلنجز ہیں جن سے کوئی ملک تنہا نہیں نمٹ سکتا۔ ان مسائل نے عالمی اداروں کی کارکردگی اور بین الاقوامی تعاون کی ضرورت پر نئی بحث کو جنم دیا ہے۔ […]