پانی کے بحران سے نمٹنے کے لیے قانون سازی اور فنڈز ضروری ہیں، چیئرمین سینیٹ
اسلام آباد:(رپورٹ سید رسول بیٹنی) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان میں پانی کے بڑھتے ہوئے بحران سے نمٹنے کے لیے پارلیمنٹ کی جانب سے قانون سازی، مؤثر نگرانی اور بجٹ میں مناسب فنڈز مختص کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ آبی تحفظ قومی ترجیح ہے اور اس حوالے سے […]
ایک فٹ بال لیگ، جس نے پورے گاؤں کی قسمت بدل دی
ذرا تصور کیجیے! ایک ایسا فٹ بال گراؤنڈ جہاں کھیلنے والے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی نہیں، بلکہ کسان، دکاندار، باورچی اور عام دیہاتی ہوں۔ میدان کے اطراف تماشائیوں کا ہجوم ہو، دور دراز سے لوگ میچ دیکھنے پہنچ رہے ہوں اور ہر گول پر پورا علاقہ خوشی سے جھوم اٹھے۔ بظاہر یہ ایک عام فٹ […]
راولاکوٹ کی خاموش چیخ: بے گھر کشمیری کی داستان
زندگی کی سب سے کڑوی سچائی یہ ہے کہ انسان جن دکھوں کو بھولنا چاہتا ہے، حالات اور لوگ بار بار وہی زخم ہرا کر دیتے ہیں۔ لیکن ذرا سوچئے کہ جب یہ دکھ محض یادیں نہ رہیں بلکہ جیتا جاگتا المیہ بن جائیں، تو بندہ کہاں جائے؟ پچھلے کچھ دنوں سے جب سے پنجاب […]
وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی چھت اپنا گھر اسکیم کیلئے نئی درخواستیں طلب کرنےکی منظوری دیدی
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی چھت اپنا گھر اسکیم کیلئے نئی درخواستیں طلب کرنےکی منظوری دیدی۔ لاہور میں مریم نواز کی زیر صدارت اپنی چھت، اپنا گھر پروجیکٹ سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس دوران وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی چھت اپنا گھرکے لیے نئی درخواستیں طلب کرنےکی منظوری دی۔ بریفنگ میں وزیراعلیٰ کو […]