امریکا: الینوائے میں مسلم امیدوار نبیلہ سید رکنِ سینیٹ منتخب
امریکی ریاست الینوائے میں ڈیموکریٹ امیدوار نبیلہ سید نے ری پبلکن نشست جیت کر ریاستی سینیٹ کی رکن منتخب ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق نبیلہ سید نے ری پبلکن امیدوار ڈاربی ہلز کو شکست دی، نبیلہ سید کو 57 فیصد جبکہ ڈاربی ہلز کو 43 فیصد ووٹ ملے۔ نبیلہ سید […]
رات کو صحافی، صبح بے روزگار!
ہماری بھی فیملی ہے، ہمارے بھی بچے ہیں۔ انہیں پالنا ہے، ان کی ضروریات پوری کرنی ہیں۔ آخر کب تک ہر ایک یا دو سال بعد ہم بے روزگار ہوتے رہیں گے؟“ راحت شواری کی یہ بات اس تلخ حقیقت کو سامنے لاتی ہے جس کا سامنا بہت سے مقامی صحافیوں کو کرنا پڑتا ہے۔ […]
ٹرمپ نے مڈٹرم الیکشن میں شکست تسلیم کرلی، ایران جنگ کو وجہ قرار دیدیا
امریکی صدر ٹرم نے مڈ ٹرم الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے نتائج کا آنے کا سلسلہ جاری ہے اور ابتدائی نتائج کے مطابق ڈیموکریٹ امیدواروں کو سبقت حاصل ہے جب کہ ریپبلکنز پیچھے ہیں۔ مڈ ٹرم انتخابات کے ابتدائی نتائج پر ردعمل دیتے ہوئے امریکی […]
امریکی وسط مدتی انتخابات: ڈیموکریٹک پارٹی کی بڑی کامیابی، سینیٹ میں ریپبلکنز کی اکثریت ختم
واشنگٹن(محمد نعمان خان) امریکہ میں 3 نومبر کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات کے ابتدائی اور موصولہ نتائج میں ڈیموکریٹک پارٹی نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے امریکی سینیٹ کا کنٹرول ریپبلکن پارٹی سے چھین لیا ہے۔ اس پیش رفت کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی جماعت کے لیے بڑا سیاسی دھچکا قرار دیا […]