لاہور عالمی سیاحتی مرکز بن گیا، ای سی او ٹورازم کیپیٹل 2027ء کا اعزاز حاصل
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے میگنیفیسںٹ پنجاب ویژن کے تحت پاکستان کے لیے عالمی سطح پر تاریخی پذیرائی، لاہور نے باضابطہ طور پر 2027ء کے لیے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے سیاحتی دارالحکومت کا باوقار اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ اس اعزاز کے بعد پنجاب علاقائی سیاحتی تعاون اور بین الاقوامی ثقافتی […]
عالمی امن کیلئے مشترکہ لائحہ عمل اور باہمی تعاون پر مبنی سلامتی پالیسی ناگزیر ہے: وزیر دفاع
برسلز: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عالمی امن کے لیے اجتماعی شعور، مشترکہ لائحہ عمل اور باہمی تعاون پر مبنی سلامتی پالیسی ناگزیر ہے۔ یورپی پارلیمنٹ برسلز میں شومان سکیورٹی اینڈ ڈیفنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان کا عالمی امن، سلامتی اور اقوام متحدہ […]
فیلڈ مارشل کا دورہ بلوچستان، جوانوں کے جذبۂ دفاع کو خراجِ تحسین
آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے دورہ بلوچستان کے دوران مشکل آپریشنل حالات کے باوجود پاک فوج کے جوانوں اور افسران کے مادر وطن کے دفاع کے غیرمتزلزل عزم کو سراہا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے […]
اسلام آباد سے گدھے اور کتوں کا 800 کلو گوشت برآمد
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے گدھے اور کتوں کا 800 کلو گوشت برآمد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے ڈی 14 کے مکان سے گدھے اور کتوں کا 800 کلو گوشت برآمد ہوا ہے جس پر فوڈ اتھارٹی کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ فوڈ اتھارٹی […]
پہاڑوں کے بیٹے خطرے میں
گلگت بلتستان کے لوگوں کو پہاڑوں کے بیٹے کہا جاتا ہے، مگر پہاڑوں کے دامن میں زندگی گزارنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ یہاں زندگی خوبصورت ضرور ہے، لیکن اس خوبصورتی کے پیچھے مشکلات، محرومیاں اور خطرات کی ایک طویل داستان چھپی ہوئی ہے۔ بلند و بالا پہاڑ، برف پوش چوٹیاں اور عظیم […]