عالمی یومِ ماہی گیری کے موقع پر آئی یو سی این کی دریائے جہلم میں آبی حیات کے تحفظ اور پائیدار ماہی گیری کے لیے کوششیں جاری

عالمی یومِ ماہی گیری کے موقع پر انٹرنیشنل یونین فار کنزرویشن آف نیچر (IUCN)، منصوبہ کاروٹ کے بائیو ڈائیورسٹی مینجمنٹ پلان (BMP) کے تحت، دریائے جہلم اور اس سے منسلک ندی نالوں میں مچھلیوں کی آبادی کے تحفظ، آبی ماحولیاتی نظام کی حفاظت اور ماہی گیری کے وسائل کے پائیدار انتظام کے لیے اپنے عزم […]