کراچی کےعلاقے ڈیفنس میں مردہ حالت میں پائے گئے صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلمپنٹ میر ہزار خان بجرانی پیپلزپارٹی کے سینئر جیالے تھے۔ ان کا تعلق کشمور کےعلاقے کرم پور سے تھا، 2013کے عام انتخابات میں وہ پی ایسی 16جیکب آباد سےرکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئے۔ وہ 1990 سے 1993 اور 1997 سے 2013 تک […] Read more
جماعۃ الدعوۃ کے مرکزی رہنما سیف اللہ نے بتایا کہ ان کی جماعت آئندہ انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی، جماعۃ الدعوۃ ایک عرصہ تک جمہوری نظام کو کفر کہتی رہی ہے اور اس اعلان کو بہت بڑی تبدیلی کہا جا رہا ہے ، گزشتہ انتخابات سے قبل دفاع پاکستان کونسل کے چئیرمین مولانا سمیع […] Read more