آزادکشمیر حکومت اور قانونی ڈکیتیوں کی المناک کہانی

پہاڑی کے دامن میں گاوں۔۔۔ جب بھی کوئی مسافر گاڑی پہاڑ سے گرتی، گاؤں کے بااثر افراد اس کا سامان لوٹتے، یہی ان کا ذریعہ معاش تھا۔،ایک عرصہ گزرتا ہے کوئی حادثہ نہیں ہوتا۔گاوں کے سر پنچوں کا جٹ دعا کے لے ہاتھ اٹھاتا ہے۔۔۔ اے پروردگار! ایک عرصہ ہوا کوئی گاڑی نہیں گری، اے […]