اتوار 08 مئی 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]یوکرینی علاقے لوہانسک میں ایک اسکول پر بمباری، 60 ہلاکتوں کا خدشہ[/pullquote] يوکرين کے مشرقی علاقے لوہانسک میں ايک اسکول کی عمارت پر روسی بمباری کے نتيجے ميں 60 افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ روسی فورسز نے ہفتے کی سہ پہر کو بلوگوریفکا نامی شہر میں ایک اسکول کی عمارت کو فضائی حملے کا […]