مئی کے مہینے میں سوشل میڈیا پر مختلف رحجانات دیکھے گئے . ٹویٹر ، فیس بک اور یو ٹیوب پر دائیں بازو کی تنظیموں نے مختلف واقعات پر مختلف ٹرینڈ بنائے . مئی میں فلسطین اسرائیل ایشو پر بہت زیادہ بات کی گئی اور کئی دن ٹاپ ٹرینڈ رہے . ان موضوعات پر وی لاگز […] Read more
سول سوسائٹی اورمیڈیا حقوق کی تنظیموں کی جانب سے صحافی اسد طور پر نامعلوم افراد کے حملے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں جیو کے سینئر اینکر حامد میر نے تقریر کی جس کے نتیجے میں معاشرے کے مختلف حلقوں کا شدید ردعمل سامنے آیا۔ ہم ایڈیٹوریل کمیٹی اور وکلاء کے ساتھ اس صورتحال […] Read more
آج اعلیٰ ترین سطح پر وزارت اطلاعات اور انٹر سروسز انٹیلی جنس کا رابطہ ہوا، ISI نےاسلام آباد میں ہونیوالاحالیہ واقع جس میں ایک ڈیجیٹل میڈیا صحافی اسد علی طور کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا سے مکمل لاتعلقی ظاہر کی ہے۔۔ ایسے الزامات کا تسلسل ظاہر کرتا ہے کہ ایک منظم سازش کے […] Read more