اسلام آباد: ضلع کچہری کے 15 ججز اور 50 سے زائد اہلکار کورونا کا شکار
اسلام آباد کی ضلع کچہری میں 15 ججز کورونا کا شکار ہو گئے۔ عدالتی ذرائع کا بتانا ہے کہ ضلع کچہری میں مختلف عدالتوں کے 58 اہلکار بھی کورونا میں مبتلا ہیں۔ ذرائع کے مطابق کورونا وبا کا شکار ججز کی عدالتیں آج کے لیے بند کر دی گئی ہیں اور متاثرہ عدالتوں میں ڈس […]