اسلام آباد : پلاسٹک سے ملکی تاریخ کی پہلی سڑک تعمیر کردی گئی
اسلام آباد: دارالحکومت اسلام آباد میں پلاسٹک کے ذریعے ملکی تاریخ کی پہلی سڑک بنا دی گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے اسلام آباد میں پلاسٹک سے بننے والی ملک کی پہلی سڑک کی تصاویر شیئر کردیں۔ اسلام آباد میں پلاسٹک سے بننے والی […]