اسلام آباد ہائیکورٹ نے 18سال سےکم عمرکی شادی غیر قانونی قرار دیدی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے لڑکی کی شادی کی عمرسے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا ہے۔ عدالت عالیہ نے18سال سےکم عمرکی شادی کو غیر قانونی معاہدہ قرار دے دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے تحریری فیصلہ جاری کیاہے جس کے مطابق 18 سال سےکم عمر لڑکی خود شادی نہیں کرسکتی […]