اسلام آباد سے نکلنا آسان نہیں!

میں ان دنوں بہت سونے لگا تھا اور خواب بھی بہت دیکھتا تھا، ایک روز میں نے ایک بہت عجیب خواب دیکھا، میں نے دیکھا کہ میں مدینے کے سفر پر روانہ ہوا ہوں ۔سفر بہت لمبا اور صبر آزما تھا میں سارا دن چلتا رہتا اور رات کو کسی سرائے میں قیام کرتا جہاں […]