اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی ارکان کے استعفے ڈی سیل کردیے

قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفے ڈی سیل کردیے۔ راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ ارکان اسمبلی کے استعفے قوانین کے مطابق منظور ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ استعفیٰ دینے والے ارکان کو اپنے چیمبر میں بلا کر […]